مریم افتخار
محفلین
فلو نہ کر جانا!ملکِ جیم میں بھی کچھ ایسا ہی وقوعہ ہے۔
فلو نہ کر جانا!ملکِ جیم میں بھی کچھ ایسا ہی وقوعہ ہے۔
مشکلیں تو پہلے ہی آساں ہو چکیںآسانیاں ہی ڈھونڈتے رہئیے آپ تو۔
اب تو کھل کر وہاں کاچ بن گیا۔ کاچ بٹن لگائیے۔
اور یہ سمجھ رہے تھے کہہم ج والے کے علاوہ کسی اور کا سے نابلد ہیں!
ووٹ کا وقت ہوا چاہتا ہے!چاندی جیسی نیند کا
شاید زیادہ ہی پڑ گئیں جو آسان ہو گئیںمشکلیں تو پہلے ہی آساں ہو چکیں
یہ کعبہ کلیسا ہوا چاہتا ہےووٹ کا وقت ہوا چاہتا ہے!
کاج! میں تو بٹن کے ساتھ یہ سمجھ رہی تھیاور یہ سمجھ رہے تھے کہ
کاچ سے کرو مسنگ ہے
چھتری لے کے نکلنا تھا؟؟؟شاید زیادہ ہی پڑ گئیں جو آسان ہو گئیں
آپ کیا صرف صفحات کی گنتی کریں گے یا ووٹرز سے کچھ وعدے بھی کریں گےکیا ابھی سو صفحات نہیں ہوئے؟
آخر قینچی کا ذکر آ ہی گیا۔یہ فیتہ آپ سے کٹوانا ہے!
وعدہ وعید کا وقت اب ان کا ہے جو ووٹ تاحال سینے سے لگائے لگائے پھرت ہیں!!!آپ کیا صرف صفحات کی گنتی کریں گے یا ووٹرز سے کچھ وعدے بھی کریں گے
نہیں ہم دانتوں سے کاٹ لیں گے، آپ سکون سے کروشیا بنتی رہیے!آخر قینچی کا ذکر آ ہی گیا۔
لیکن کس تعلق سے کاچ اور چاک گڈ مڈ ہوتے ہیں۔وہی۔۔ کاچ اور چاک ہمیشہ گڈ مڈ ہوتے ہیں
نہیں ہاضمے کا مسئلہ نہیں الحمد للہ۔چلیں ٹھیک ہے، بس ہاجمولا اور کارمینا؟
ان کی مائنڈ میپنگ کا کمال لگتا ہے!لیکن کس تعلق سے کاچ اور چاک گڈ مڈ ہوتے ہیں۔
فقہ محفلیہ کے مطابق؟ووٹ کا وقت ہوا چاہتا ہے!
ہمیں پھر سے واپس دھکیل دیا؟ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو!!!!!!!
تھوڑے سے مراسلے تو لکھیں نا۔ گل یاسمیں آپ کا پکا ووٹر ہے اور لا المی کا بھی قائل کریں ذرا مانگیں وغیرہ پوری کر کے!
بھئی ہم اتنے سگھڑ نہیں ہیں۔لیکن کس تعلق سے کاچ اور چاک گڈ مڈ ہوتے ہیں۔
بلکہساون نے آج تو۔۔۔۔ بھی
مجھے پہلے ہی شک تھاآخر قینچی کا ذکر آ ہی گیا۔