مریم افتخار
محفلین
نہیں، ہم لوگوں کو زندگی میں ہی سب کچھ دینے کے قائل ہیں!ووٹر کی میت پر
نہیں، ہم لوگوں کو زندگی میں ہی سب کچھ دینے کے قائل ہیں!ووٹر کی میت پر
لاکھوں کا ساون جائے وغیرہ؟؟میں تو ہوا کی گزرگاہ میں بیٹھی ہوں۔ لاہور کا موسم آج سہانا ہے!
آج کل فریزر نہیں خوشگوار موسم چل رہا ہے۔خود فریزر میں ہیں اور دوسروں کو اوون میں ڈال رہی ہیں
برسے گا ساون۔۔۔دو دل ایسے ملیں گے وغیرہ؟لاکھوں کا ساون جائے وغیرہ؟؟
اب تو کھل کر وہاں کاچ بن گیا۔ کاچ بٹن لگائیے۔اتنی سی بات؟ ابھی بند کیے دیتے ہیں!
کبوتری آ کر لے گئی۔ صبح بتاتے ہیں کہ ہوا کیا تھاکبوتر دی سناؤ!
ہم ج والے کے علاوہ کسی اور کا سے نابلد ہیں!اب تو کھل کر وہاں کاچ بن گیا۔ کاچ بٹن لگائیے۔
یہ فیتہ آپ سے کٹوانا ہے!کیا ابھی سو صفحات نہیں ہوئے؟
ہمیں تو یہ بھی نہیں کہنا پڑتا کہ ساڈا حق ایتھے رکھاس فعل کے جملہ حقوق محفوظ ہیں گل جی کے نام
آجکل موبائل لینے جائیں تو دکان والے پوچھتے ہیں ٹچ یا بٹن۔ٹچ بٹن سے 🙂
اس وقت کھانے پینے کی بات نہ کریں۔کڑھی بن جائے گی اندر
اور پکوڑے تل لیں گے باہر!
مکرامہ بناوت ہو بی بی؟نہیں آج کل رضائی کی ضرورت نہیں ہے۔ اور مراسلاتی مواد داغنے کے ساتھ ساتھ کروشیا بھی بن رہا ہے۔
آپ لیپ ٹاپ لیجیے، ٹچ اور بٹن والا!آجکل موبائل لینے جائیں تو دکان والے پوچھتے ہیں ٹچ یا بٹن۔
اب ٹچ بٹن سے تو مشکل میں پڑ جاویں گے سب۔
وہی۔۔ کاچ اور چاک ہمیشہ گڈ مڈ ہوتے ہیںہم ج والے کے علاوہ کسی اور کا سے نابلد ہیں!
کتنا انتظار اور کرنا ہو گا!یہ فیتہ آپ سے کٹوانا ہے!
چلیں ٹھیک ہے، بس ہاجمولا اور کارمینا؟اس وقت کھانے پینے کی بات نہ کریں۔
آج کل ہر فریزر میں فقط بکرے کی باقیات ہیں۔خود فریزر میں ہیں اور دوسروں کو اوون میں ڈال رہی ہیں
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو!!!!!!!کتنا انتظار اور کرنا ہو گا!
ساون نے آج تو۔۔۔۔ بھیبرسے گا ساون۔۔۔دو دل ایسے ملیں گے وغیرہ؟