الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
جی جی وائے ناٹ!
جلدی سے ووٹ کاسٹ کر کے اپنا محفلی فریضہ نبھائیے۔ :D
اگر جلدی جلدی کرلیا تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ میں نے ووٹ کاسٹ کیا ہے اور کس کو کیا ہے۔ کیونکہ جس کو بھی کیا اس کی تعداد میں ایک کا اضافہ ہوجائے گا۔ اس لیے آرام سے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ابھی تو اتنے دن پڑے ہوئے ہیں۔
 
ذہانت کے اس الیکشن میں آپ کو کھڑے ہونا چاہیے تھا۔۔۔۔مگر ہائے افسوس! ہم پہلے کیوں نہ دریافت کر پائے۔۔۔۔😂
 
یاز

محفلین
اگر جلدی جلدی کرلیا تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ میں نے ووٹ کاسٹ کیا ہے اور کس کو کیا ہے۔ کیونکہ جس کو بھی کیا اس کی تعداد میں ایک کا اضافہ ہوجائے گا۔ اس لیے آرام سے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ابھی تو اتنے دن پڑے ہوئے ہیں۔
ہم تو شواہد سے نتائج اخذ کرنے پہ یقین رکھتے تھے۔ آپ نے تو نتائج سے شواہد اخذ کر کے دکھا دیئے جناب۔ کیا کہنے
 
محمداحمد

لائبریرین
سو صفحات پورا ہونے پہ اگر محمداحمد بھائی کو ٹیگ نہ کیا تو کیا کیا!!!!
محمداحمد مکرر!

ماشاء اللہ ماشاء اللہ !

ویسے تو میں یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ آئندہ ماشاء اللہ نہ کہوں۔ :ROFLMAO:

میں کچھ دیر میں حاضر ہوتا ہوں، مبارکباد کا پیغام لکھنے بیٹھ رہا ہوں۔ شاید دوپہر تک ضرورت پڑ جائے۔ :) :) :)ٰ
 
محمداحمد

لائبریرین
ووٹ میں نے بچا کر رکھا ہے۔ لیکن آپ نے تو چائے تک کی آفر نہیں دی۔

حالانکہ فریقِ ثانی کی طرف سے تو مکمل ناشتہ معہ بریانی شریانی سب کی آفر ہے۔ :) :)
او احمد پتر ! دھیاں بھیناں کولوں ہنڑ کھا پی کے ووٹ دویں گا ۔ مرضی اے وئی ہنڑ تیری ۔ مانڑ پرمانڑ رکھنا کیہڑا ہر کوئی کر سکدا اے
 
Top