محمداحمد
لائبریرین
آپ کے ووٹ کے بعد معاملہ فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوگا۔ ہم وہاں سے دن گننے شروع فرماویں گے!!
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی facilitator ہی نہیں۔
ووٹ دینے کو تو دے دیں، کوئی dinner ہی نہیں
ویسے breakfast بھی چلے گا۔
فیصل عظیم بھائی نہ آجائیں پھر سے۔