مریم افتخار
محفلین
یہاں لماں چولا سی دے دزری کا محل ہے یااااااا چٹا مرہم سی دے درزی؟اور یہاں مریم کا کام شروع
ایک نعرہ پڑھا تھا
مریم ساڈی مرہم اے
نئیں بلیندا ڈھولے دی مرضی البتہ کونسٹنٹ ہے!
یہاں لماں چولا سی دے دزری کا محل ہے یااااااا چٹا مرہم سی دے درزی؟اور یہاں مریم کا کام شروع
ایک نعرہ پڑھا تھا
مریم ساڈی مرہم اے
تُسییہاں لماں چولا سی دے دزری کا محل ہے یااااااا چٹا مرہم سی دے درزی؟
نئیں بلیندا ڈھولے دی مرضی البتہ کونسٹنٹ ہے!
کاج اور کاچ میں دو نقطوں کا فرق ہے تو ناپ میں فرق بھی تو اسی مناسبت سے آئے گا۔درزی دیاں سلائیاں وچ تے ٹانکے ہوندے۔ تسی نقطے پا چھڈے۔
کوئی ٹانکا ادھیڑنا ہو تو کیا ایسے کہا جائے کہ یہاں سے نقطے ادھیڑ کر نئی سلائی لگا دو
بینکرز کا تو پہلااُصول ہی حاضری ہے بغیر حاضری تو پبلک منی کسٹوڈین ہو نہیں سکتے ہماری فیورٹ اسی لئے ہیں ۔۔۔۔میری بات کر رہی ہیں گل؟ لیکن اتنی جلدی ذہنی ارتقا کیسے ہوتا ہے۔۔۔کسی اور کو نہ بتائیے گا وہ آپ کو ریسرچ کے لیے رکھ لیں گے!😆
کل اوور ڈوز ہونے کی وجہ سے آج کی مس کر دی۔کاج اور کاچ میں دو نقطوں کا فرق ہے تو ناپ میں فرق بھی تو اسی مناسبت سے آئے گا۔
آج کی ڈوز مس کر دی کیا؟ 🙂
مریم نے بتایا🙂کل اوور ڈوز ہونے کی وجہ سے آج کی مس کر دی۔
آپ نے کیسے جانا کہ ڈوز مس ہوئی ہے
ناپ کی جگہ ناب کیوں نہیں!!!کاج اور کاچ میں دو نقطوں کا فرق ہے تو ناپ میں فرق بھی تو اسی مناسبت سے آئے گا۔
آج کی ڈوز مس کر دی کیا؟ 🙂
ہاں جی، مجھے لگا آج ناغہ کرنا چاہیے، ورنہ یہ راہ راست پہ آنے کے بعد پھر نہ بھٹک جائیں!مریم نے بتایا🙂
اب تو ہم اتنے محتاط ہو گئے ہیں کہ چھاجھ بھی پھونک کر پیتے ہیں اور اپنی لاعلمی کا چھاچھوں مینہ بھی نہیں برساتے۔ناپ کی جگہ ناب کیوں نہیں!!!
پھر جلدی سے انکا ووٹ ڈلوا لیں۔ہاں جی، مجھے لگا آج ناغہ کرنا چاہیے، ورنہ یہ راہ راست پہ آنے کے بعد پھر نہ بھٹک جائیں!
اسی لئےاب تو ہم اتنے محتاط ہو گئے ہیں کہ چھاجھ بھی پھونک کر پیتے ہیں اور اپنی لاعلمی کا چھاچھوں مینہ بھی نہیں برساتے۔
وہ کہہ رہی ہیں ہم اپنا ووٹ کس کو دیںپھر جلدی سے انکا ووٹ ڈلوا لیں۔
جن کے ہاتھ میں انکا ریموٹ ہے۔وہ کہہ رہی ہیں ہم اپنا ووٹ کس کو دیں
مریم نے یہ بھی بتایا ہو گا کہ ہماری ڈوز انھوں نے غلطی سے خود لے لیمریم نے بتایا🙂
جن نہیں ہیں مریم۔ وہ تو۔۔۔۔جن کے ہاتھ میں انکا ریموٹ ہے۔
ایسی جلدیاں کیوں مچائی ہوئی ہیں لوگوپھر جلدی سے انکا ووٹ ڈلوا لیں۔
وہ اپنی مرہم چارج کر رہی تھیں۔مریم نے یہ بھی بتایا ہو گا کہ ہماری ڈوز انھوں نے غلطی سے خود لے لی
ایسی احتیاط کس کام کی کہ میکوں سمجھ ہی نہ آئے کہ کیا برسانا چاہ رہی ہیں آپاب تو ہم اتنے محتاط ہو گئے ہیں کہ چھاجھ بھی پھونک کر پیتے ہیں اور اپنی لاعلمی کا چھاچھوں مینہ بھی نہیں برساتے۔