گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سارے اکو جہے نیں ایتھے فیر۔وہ اپنی مرہم چارج کر رہی تھیں۔
سارے اکو جہے نیں ایتھے فیر۔وہ اپنی مرہم چارج کر رہی تھیں۔
بھٹکنا کھٹکنا مٹکنا ہم کیا جانیں سکھیہاں جی، مجھے لگا آج ناغہ کرنا چاہیے، ورنہ یہ راہ راست پہ آنے کے بعد پھر نہ بھٹک جائیں!
اولےایسی احتیاط کس کام کی کہ میکوں سمجھ ہی نہ آئے کہ کیا برسانا چاہ رہی ہیں آپ
رڑکنا جانے ہو؟؟؟بھٹکنا کھٹکنا مٹکنا ہم کیا جانیں سکھی
یہ اپنے دور ظلمت میں ہی کام آ چکی ہیں!!!پھر جلدی سے انکا ووٹ ڈلوا لیں۔
منڈوایا ہے ایک نے ا ب پ والی لڑی میںاولے
لیکن کسی نے سر ہی نہیں منڈوایا
مہلت ہی نہ ملی میکوں سوچنےکییہ اپنے دور ظلمت میں ہی کام آ چکی ہیں!!!
لسی رڑکتے ہوئے ہم نے بھنے ہوئے دانے رڑکے گڑ کے ساتھ۔رڑکنا جانے ہو؟؟؟
اکھاں وچ ررڑک جہی پیندی اے۔ ٹھنڈے پانی دے چھٹے وی مارے پر رڑکنا بند ہی نہ ہویا۔لسی رڑکتے ہوئے ہم نے بھنے ہوئے دانے رڑکے گڑ کے ساتھ۔
پہلا زیر سے۔
دوسرا پیش سے
صاف چلی شفاف چلی
مریم بی بی ترازو کے ساتھ چلی
احمد بھائی یہ اردو محفل ہے کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ نہیںبہت ہی کنفیوزنگ نعرہ ہے۔![]()
پہلے تحریک انصاف کا نعرہ : صاف چلی ۔۔۔
پھر : ن لیگ والی : مریم بی بی
اور آخر میں : جماعتِ اسلامی والا ترازو
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا!
اس پر مستزاد یہ کہ ووٹ مانگا جا رہا ہے۔
مریم افتخار![]()
یہ سائیکل والے تو ٹک کر بیٹھتے ہی نہیں ہیں۔ بس سائیکل پر بیٹھ کر کہیں نہ کہیں نکل جاتے ہیں۔احمد بھائی یہ اردو محفل ہے کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ نہیں تو نا ترازو پہ کوئی سیاسی رنگ ہے نہ سائیکل پہ 🤓🤓🤓🤓
بس یہی گاتے آتے ہیں آ جا تے بہہ جا سائئکل تےیہ سائیکل والے تو ٹک کر بیٹھتے ہی نہیں ہیں۔ بس سائیکل پر بیٹھ کر کہیں نہ کہیں نکل جاتے ہیں۔
مریم کی فتح میں اب کتنے دن رہ گئے ہیں؟
یہ بھی نہیں بتاتے بیٹھ تو جائیں پر بلو دے گھر جائیں کیاسائیکل والے تو ٹک کر بیٹھتے ہی نہیں ہیں۔
آپ یاد ماضی کو عذاب سمجھ کے بھلا دیں اور محفل کے حالیہ ہال میں آئیں!بہت ہی کنفیوزنگ نعرہ ہے۔![]()
پہلے تحریک انصاف کا نعرہ : صاف چلی ۔۔۔
پھر : ن لیگ والی : مریم بی بی
اور آخر میں : جماعتِ اسلامی والا ترازو
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا!
اس پر مستزاد یہ کہ ووٹ مانگا جا رہا ہے۔
مریم افتخار![]()
کدی وی نئیں لبھنی۔ انج ای جندڑی لنگھا دےساںمہلت ہی نہ ملی میکوں سوچنےکی
اور 107 صفحات کا مطالعہ فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔آپ یاد ماضی کو عذاب سمجھ کے بھلا دیں اور محفل کے حالیہ ہال میں آئیں!
آپ کے ووٹ کے بعد معاملہ فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوگا۔ ہم وہاں سے دن گننے شروع فرماویں گے!!یہ سائیکل والے تو ٹک کر بیٹھتے ہی نہیں ہیں۔ بس سائیکل پر بیٹھ کر کہیں نہ کہیں نکل جاتے ہیں۔
مریم کی فتح میں اب کتنے دن رہ گئے ہیں؟
ہال میں کرسیاں لگ چکیں ہیں منتظمین کے لیے اسٹیج سجا دیا گیا ہے استقبالیہ میوزک خوب بج رہا ہےآپ یاد ماضی کو عذاب سمجھ کے بھلا دیں اور محفل کے حالیہ ہال میں آئیں!