الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب دیکھیے کہ آپ ایسے بے دماغ کو دھمکی دے رہی ہیں جو کہیں بھی "بلا" دیکھتا ہے تو اسے "بِلَا" پڑھ بیٹھتا ہے۔ ہم سوچ رہے تھے یہ بِلّا وا کیا بلا ہے۔
آپ بلا ہی سمجھئیے لیکن کچھ دیر کے لئے بھول جائیے خود کو۔ اور ووٹرز تلاش کیجئیے
 

اربش علی

محفلین
آپ بلا ہی سمجھئیے لیکن کچھ دیر کے لئے بھول جائیے خود کو۔ اور ووٹرز تلاش کیجئیے
ہمارا تو خیال ہےکہ اب کوئی ووٹ دینے نہ آئے گا۔
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا
 
انصاف والی جماعت ہوتی تو شک نہ ہوتا مگر پلڑوں کے وزن بڑھانا اور نیچے زور لگا کر ظاہر الٹ کرنے والوں کو صحیح کیسے سمجھ سکتے ہیں اور وہ بھی بیچ الیکشن!

ترازو اٹھا کر دکھانے والے اور پلڑے بھاری کرکے جیتنے والے اور

اب کیا پلڑوں پر ہی بھاری پڑنا ہے یا ووٹران کو بھی دکھانا ہے۔
خواتین و حضرات!
میرے ذہن میں اس بات کی سینس نہیں بنی، مگر سن کر اچھا لگا!
امید ہے آپ سب بھی خوش رہیں گے ان باتوں سے جن کا ذہانت سے کوئی لینا دینا نہیں۔

پولنگ کا ایک یوم خیریت سے مکمل ہو چکا ہے۔ 57 اور 43 فیصد کا فرق ہے۔ امید ہے مزید پڑھنے والے بھی ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ہم آپ سے یہی کہیں گے کہ انصاف کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑئیے گا جو ہمارے فاضل دوستوں نے کبھی تھاما ہی نہ تھا!!!
 
Top