الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
ارے! کوئی یہ بھی تو دیکھے کہ ہم نے کس پیغام کا اقتباس لیا تھا اپنی بات کہنے میں:
ہاں جی جب وزن ڈالا جاتا ہے تو ترازو (تکڑی) کو پکڑنے کے لیے زور لگانا پڑتا ہے۔
پر تہاکوں سمجھ آتی ہے دیر سے :)
اور فزکس میں وزن بھی فورس اور زور بھی فورس بس دونوں کا میگنیٹیوڈ ایکوئیل اور سمت مخالف۔۔۔لیکن یہ سائیکل والوں کو کون سمجھائے۔۔۔!

(خواتین و حضرات! حالے وی؟)
لیکن یہ سانوں کی اور تہانوں کی والی جماعت ہے۔ یہ نہ پڑھیں گے کہ بات کیا ہو رہی ہے اور سیدھا کہیں گے کہ بات غلط ہو رہی ہے اور ثابت کرنے پہ ہم ذہین ہو جائیں گے۔۔۔۔لیکن جب اپنے مقالہ جات سے غلطی سے مسٹیک نکل گئی تو یہ کسی نے نہ کہا کہ اب ہم کند ذہن ہو گئے!!!!!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسے دیانت دار قیادت کہتے ہیں اور لیڈر کا فرض ہوتا ہے پرستاروں کو سمجھانا اور ان کی تربیت کرنا۔

اب اگر خود اپنی مثال سے نہ سمجھایا تو خود راہبر بننے کا حق ادا کیسے ہو گا۔

دوسرا سمجھایا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال ضروری مگر وہ کیسے ڈنڈی مار آپ کو دھوکا دے سکتا ہے اسے سو صفحات میں سمجھانا مشکل اور اپنی تازہ مثال سے بتانا آسان ۔

علم دوستی کی شرط اول ہے کہ پہلے غلطی کو۔ما۔ لیا جائے اور ایمانداری سے وجہ بھی بتائی جائے۔

اسے کہتے ہیں انصاف اور سچائی پر معاشرے کی بنیاد استوار کرنا۔
گُلِ یاسمیں تمہیں سمجھ آ گئی ناں میری بات۔
آ گئی آ گئی۔۔۔ اور یہ وہ خوش قسمت بات ہے جو ہمیں جلدی سمجھ آئی۔
 
ارے! کوئی یہ بھی تو دیکھے کہ ہم نے کس پیغام کا اقتباس لیا تھا اپنی بات کہنے میں:


لیکن یہ سانوں کی اور تہانوں کی والی جماعت ہے۔ یہ نہ پڑھیں گے کہ بات کیا ہو رہی ہے اور سیدھا کہیں گے کہ بات غلط ہو رہی ہے اور ثابت کرنے پہ ہم ذہین ہو جائیں گے۔۔۔۔لیکن جب اپنے مقالہ جات سے غلطی سے مسٹیک نکل گئی تو یہ کسی نے نہ کہا کہ اب ہم کند ذہن ہو گئے!!!!!!!
انصاف والی جماعت ہوتی تو شک نہ ہوتا مگر پلڑوں کے وزن بڑھانا اور نیچے زور لگا کر ظاہر الٹ کرنے والوں کو صحیح کیسے سمجھ سکتے ہیں اور وہ بھی بیچ الیکشن!

ترازو اٹھا کر دکھانے والے اور پلڑے بھاری کرکے جیتنے والے اور

اب کیا پلڑوں پر ہی بھاری پڑنا ہے یا ووٹران کو بھی دکھانا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے! کوئی یہ بھی تو دیکھے کہ ہم نے کس پیغام کا اقتباس لیا تھا اپنی بات کہنے میں:


لیکن یہ سانوں کی اور تہانوں کی والی جماعت ہے۔ یہ نہ پڑھیں گے کہ بات کیا ہو رہی ہے اور سیدھا کہیں گے کہ بات غلط ہو رہی ہے اور ثابت کرنے پہ ہم ذہین ہو جائیں گے۔۔۔۔لیکن جب اپنے مقالہ جات سے غلطی سے مسٹیک نکل گئی تو یہ کسی نے نہ کہا کہ اب ہم کند ذہن ہو گئے!!!!!!!
خورشید بھیا مبارکاں۔ ہم اور آپ ہم جماعت ہو گئے بقول آپ کی لیڈر کے۔
 
Top