الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب پچھتائے کیا ہووت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بھلا آپ نے یہ گمان کیسے کیا کہ اتنے سے دماغ کے ساتھ ہم پچھتانے کی صلاحیت بھی باقی رکھتے ہیں؟
سوچا کہ اتنے دن کی غیر حاضری میں شاید دماغ کے پیمانے بھر گئے ہوں :rollingonthefloor:
 
اور فزکس میں وزن بھی فورس اور زور بھی فورس بس دونوں کا میگنیٹیوڈ ایکوئیل اور سمت مخالف۔۔۔لیکن یہ سائیکل والوں کو کون سمجھائے۔۔۔!

(خواتین و حضرات! حالے وی؟)
اس پیغام کا اقتباس لیا تھا ،اس میں ترازو کے حوالے سے ذکر نہیں تھا اور نہ ہی ترازو اٹھانے کی بات۔

ترازو اسٹینڈ والے بھی ہوتے ہیں اور پلڑوں کے نیچے میگنٹ لگا کر زور اور وزن ایک ہی سمت عام استعمال میں بھی دیکھا جاتا ہے۔

دھاندلی اور بے ایمانی کے لیے، یہ بات کتنی مشکل ہے سمجھنا بھائیو! :giggle:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فزکس کی اصطلاح میں وزن (Weight) اور زور (Thrust) کو قوت(force) مانا جاتا ہے۔
وزن (Weight): یہ کسی چیز پر زمین یا کسی اور سیارے کی کشش ثقل (gravity) کی وجہ سے لگنے والی قوت ہے۔ اسے نیوٹن (Newton) میں ناپا جاتا ہے۔
زور (Thrust): یہ وہ قوت ہے جو کسی چیز کو حرکت دینے کے لیے لگائی جاتی ہے، خاص طور پر ہوائی جہاز یا راکٹ میں جو انجن سے پیدا ہوتی ہے۔ اسے بھی نیوٹن (Newton) میں ناپا جاتا ہے۔

بالکل، وزن (Weight) اور زور (Thrust) ایک ہی سمت میں لگ سکتے ہیں۔

عام طور پر:
* وزن ہمیشہ زمین کے مرکز کی طرف یعنی نیچے کی جانب ہوتا ہے کیونکہ یہ کشش ثقل کی وجہ سے ہوتا ہے۔
* زور کسی چیز کو حرکت دینے کے لیے لگایا جاتا ہے اور اس کی سمت کسی بھی طرف ہو سکتی ہے، اس پر منحصر ہے کہ آپ کس سمت میں چیز کو دھکیلنا یا کھینچنا چاہتے ہیں۔

اگر کوئی چیز، جیسے کہ ایک راکٹ، زمین کی طرف نیچے کی جانب زور لگا رہا ہو (مثال کے طور پر، جب وہ نیچے کی طرف حرکت کر رہا ہو یا اپنی نزول کی رفتار کو بڑھا رہا ہو)، تو اس کا وزن بھی نیچے کی طرف ہی عمل کرے گا۔ اس صورت حال میں، وزن اور زور دونوں ایک ہی سمت (نیچے کی طرف) میں کام کر رہے ہوں گے۔

اسی طرح، اگر ایک ہیلی کاپٹر نیچے کی طرف اتر رہا ہو اور اپنے نزول کو تیز کرنے کے لیے زور نیچے کی طرف لگا رہا ہو، تب بھی وزن اور زور ایک ہی سمت میں ہوں گے۔

پس وزن اور زور کا مخالف سمت میں ہونا ضروری نہیں۔
کہا بھی تھا کہ مخالفوں کو دل کھول کر اپنی ذہانت کا مظاہرہ کر لینے دیجئیے پہلے۔ مگر آپ نے تو کھوتا ای کھوہ وچ سُٹ دتا۔
دیکھ لیجئیے گا کہ اب انھوں نے آتے ہی کہنا ہے کہ یہ تو ہمیں پہلے ہی پتہ تھا۔
 
آپ کے کونسیپٹ اور مثالوں پر بعد میں آتے ہیں لیکن :
خواتین و حضرات۔۔۔۔۔۔حالے وی؟؟؟؟
یعنی آپ لوگ یہ سامنے کی بات نہیں سمجھ رہے کہہ میں اپنی قدرتی ذہانت استعمال کر رہی ہوں اور سامنے سے گوگل gemini کے وہ تبصرہ جات آ رہے ہیں جن کو ارسال کرنے والے نے خود بھی نہ پڑھا۔ آپ سب کس دن کا انتظار کر رہے ہیں؟ کیا یہ مقابلہ میرا ور گوگل gemini کا تھا؟؟؟ کہاں گئی آپ کی علم دوستی اور انصاف پر قائم معاشرے کی خواہشیں؟ مجھے ہار جانے کا حوصلہ ہے مگر آپ کی چوائس پر شدید دکھ کا اظہار نہ کیا تو پھر زندگی میں کیا کیا!!!!!!!!!!!
اسے دیانت دار قیادت کہتے ہیں اور لیڈر کا فرض ہوتا ہے پرستاروں کو سمجھانا اور ان کی تربیت کرنا۔

اب اگر خود اپنی مثال سے نہ سمجھایا تو خود راہبر بننے کا حق ادا کیسے ہو گا۔

دوسرا سمجھایا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال ضروری مگر وہ کیسے ڈنڈی مار آپ کو دھوکا دے سکتا ہے اسے سو صفحات میں سمجھانا مشکل اور اپنی تازہ مثال سے بتانا آسان ۔

علم دوستی کی شرط اول ہے کہ پہلے غلطی کو۔ما۔ لیا جائے اور ایمانداری سے وجہ بھی بتائی جائے۔

اسے کہتے ہیں انصاف اور سچائی پر معاشرے کی بنیاد استوار کرنا۔
گُلِ یاسمیں تمہیں سمجھ آ گئی ناں میری بات۔
 
اسے دیانت دار قیادت کہتے ہیں اور لیڈر کا فرض ہوتا ہے پرستاروں کو سمجھانا اور ان کی تربیت کرنا۔

اب اگر خود اپنی مثال سے نہ سمجھایا تو خود راہبر بننے کا حق ادا کیسے ہو گا۔

دوسرا سمجھایا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال ضروری مگر وہ کیسے ڈنڈی مار آپ کو دھوکا دے سکتا ہے اسے سو صفحات میں سمجھانا مشکل اور اپنی تازہ مثال سے بتانا آسان ۔

علم دوستی کی شرط اول ہے کہ پہلے غلطی کو۔ما۔ لیا جائے اور ایمانداری سے وجہ بھی بتائی جائے۔

اسے کہتے ہیں انصاف اور سچائی پر معاشرے کی بنیاد استوار کرنا۔
@گل یاسمیں تمہیں سمجھ آ گئی ناں میری بات۔
پر مزاح!
 
Top