سیما علی
لائبریرین
ہمارا لیڈر ۔۔۔فارمولے لکھ کر کیا۔ثاںت کرنا چاہ رہے ہیں آپ؟
سمجھانے کس نے ہیں یہ!!
میں اپنی خود کشیدہ بھاپ پر آزاد لڑتا ہوں
اکیلا سارے استادوں سے بے استاد لڑتا ہوں
ہمارا لیڈر ۔۔۔فارمولے لکھ کر کیا۔ثاںت کرنا چاہ رہے ہیں آپ؟
سمجھانے کس نے ہیں یہ!!
اس پہ نظرِ ثانی کی درخواست ہے۔اگر کوئی چیز، جیسے کہ ایک راکٹ، زمین کی طرف نیچے کی جانب زور لگا رہا ہو (مثال کے طور پر، جب وہ نیچے کی طرف حرکت کر رہا ہو یا اپنی نزول کی رفتار کو کم کر رہا ہو)، تو اس کا وزن بھی نیچے کی طرف ہی عمل کرے گا۔ اس صورت حال میں، وزن اور زور دونوں ایک ہی سمت (نیچے کی طرف) میں کام کر رہے ہوں گے۔
اسی طرح، اگر ایک ہیلی کاپٹر نیچے کی طرف اتر رہا ہو اور اپنے نزول کو سست کرنے کے لیے زور نیچے کی طرف لگا رہا ہو، تب بھی وزن اور زور ایک ہی سمت میں ہوں گے۔
یوں کہئیے کہ جواب ذہانت سے محروم رہا مریم افتخار کے پانچ نقطے ڈھونڈنے والا۔5نکتے پورے نہیں ہوئے ہیں جی۔
ہمیں تو ابھی تک دودھ میں پانی دکھ رہا ہے۔یوں کہئیے کہ جواب ذہانت سے محروم رہا مریم افتخار کے پانچ نقطے ڈھونڈنے والا۔
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو نا شروع ہو گیا جے محب علوی اربش علی
نئے اسلوب سے جز بندئ کار جہاں ہوگیلیکن سر! سائیکل چلاتے ہوئے بندے کا اور سائیکل کا وزن نیچے کی طرف یعنی زمین کے مرکز کی طرف اور فورس آگے کی طرف ہوتی ہے۔
ترازو پر کیسے زور؟ اس پر تو وزن ہوتا ہے ناں۔
ہاں جی جب وزن ڈالا جاتا ہے تو ترازو (تکڑی) کو پکڑنے کے لیے زور لگانا پڑتا ہے۔
پر تہاکوں سمجھ آتی ہے دیر سے![]()
اور فزکس میں وزن بھی فورس اور زور بھی فورس بس دونوں کا میگنیٹیوڈ ایکوئیل اور سمت مخالف۔۔۔لیکن یہ سائیکل والوں کو کون سمجھائے۔۔۔!
(خواتین و حضرات! حالے وی؟)
یہ بالکل ہی غلط ملط کر دیا فزکس کو لوگو۔
پہلے وزن اور زور کی فزکس والی انگریزی بتائیں پھر سمجھائیں کہ دونوں فورس کیسے اور سمت مخالف ہو یہ لازم کیسے!!!
اے پئی جے ذہانت، کر لو گل؟
فزکس کی اصطلاح میں وزن (Weight) اور زور (Thrust) کو قوت(force) مانا جاتا ہے۔
وزن (Weight): یہ کسی چیز پر زمین یا کسی اور سیارے کی کشش ثقل (gravity) کی وجہ سے لگنے والی قوت ہے۔ اسے نیوٹن (Newton) میں ناپا جاتا ہے۔
زور (Thrust): یہ وہ قوت ہے جو کسی چیز کو حرکت دینے کے لیے لگائی جاتی ہے، خاص طور پر ہوائی جہاز یا راکٹ میں جو انجن سے پیدا ہوتی ہے۔ اسے بھی نیوٹن (Newton) میں ناپا جاتا ہے۔
بالکل، وزن (Weight) اور زور (Thrust) ایک ہی سمت میں لگ سکتے ہیں۔
عام طور پر:
* وزن ہمیشہ زمین کے مرکز کی طرف یعنی نیچے کی جانب ہوتا ہے کیونکہ یہ کشش ثقل کی وجہ سے ہوتا ہے۔
* زور کسی چیز کو حرکت دینے کے لیے لگایا جاتا ہے اور اس کی سمت کسی بھی طرف ہو سکتی ہے، اس پر منحصر ہے کہ آپ کس سمت میں چیز کو دھکیلنا یا کھینچنا چاہتے ہیں۔
اگر کوئی چیز، جیسے کہ ایک راکٹ، زمین کی طرف نیچے کی جانب زور لگا رہا ہو (مثال کے طور پر، جب وہ نیچے کی طرف حرکت کر رہا ہو یا اپنی نزول کی رفتار کو کم کر رہا ہو)، تو اس کا وزن بھی نیچے کی طرف ہی عمل کرے گا۔ اس صورت حال میں، وزن اور زور دونوں ایک ہی سمت (نیچے کی طرف) میں کام کر رہے ہوں گے۔
اسی طرح، اگر ایک ہیلی کاپٹر نیچے کی طرف اتر رہا ہو اور اپنے نزول کو سست کرنے کے لیے زور نیچے کی طرف لگا رہا ہو، تب بھی وزن اور زور ایک ہی سمت میں ہوں گے۔
پس وزن اور زور کا مخالف سمت میں ہونا ضروری نہیں۔
خواتین و حضرات!او مائی گاڈ۔
خواتین و حضرات۔۔۔اب آپ نے میری بات غور سے سننی ہے کہ کتنی سیدھی سادھی تھی مگر ہمارے فاضل دوست کیا سمجھے!!!!
سائیکل والوں کو نہیں سمجھانا ۔ عوام کو سمجھانا ہے۔ اس کے بعد فیصلہ ہونا ہے کہ کون سائیکل والے تے کون ترازو والے۔اور فزکس میں وزن بھی فورس اور زور بھی فورس بس دونوں کا میگنیٹیوڈ ایکوئیل اور سمت مخالف۔۔۔لیکن یہ سائیکل والوں کو کون سمجھائے۔۔۔!
(خواتین و حضرات! حالے وی؟)
کر دیا کہ نزول کے لیے زور ایک ہی سمت میں ہو گا اور سست کے لیے مخالف سمت۔اس پہ نظرِ ثانی کی درخواست ہے۔
ممکنہ فیصلوں میں ایک "زور" کا فیصلہ بھی تھاخواتین و حضرات!
میں آپ کو کومن سینس کی بات بتاؤں گی جو کہ فی زمانہ بالکل بھی کومن نہیں رہی!
آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں کہ بات ہو رہی تھی ترازو کی۔۔۔جس کے جواب میں میں نے کہا کہ وزن والی فورس کی سمت نیچے کو ہے اور ترازو کو اٹھانے کے لیے جو زور لگتا ہے وہ اوپر کو ہے۔ میرا خیال ہے اس محفل میں عمر یا علم میں سب سے کم بھی جو محفلین ہوں گے (اگر کوئی مجھ سے بھی کم ہوا خدانخواستہ) تو ان کو بھی معلوم ہوگا کہ کسی ترازو کو کہاں سے پکڑ کر اٹھایا جاتا ہے!!!!
اتنی سی بات تھی بس، ہم نے تو ایک بات کی، انہوں نے کمال کر دیا!
چیلنج کر دیں اب اس یونیورسل ٹروتھ کو بھی۔۔۔اور کہیں کہ اسی چیلنج پر یہ الیکشن جیتوں گا!!!
کلاسیں ہی نہ جب ہوں گی تو وہ کس کو پڑھائے گااس سے پہلے کہ ہمیں اپنی فزکس بھول جائے، ہمیں بھاگ جانا چاہیے۔![]()
حیرت ہےسمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے 😉😉😉😉😉
ہاں نا۔۔۔۔ ہماری بھی خواہش پوری ہو جائےتو کیا محفل یوٹرن لے کر واپس آئے اور لٹنے کا اہتمام کرے۔
مریم بی بی نے تو سمجھا بھی دیا سب کو۔سائیکل والوں کو نہیں سمجھانا ۔ عوام کو سمجھانا ہے۔ اس کے بعد فیصلہ ہونا ہے کہ کون سائیکل والے تے کون ترازو والے۔
جہیڑی گَل گُل نوں سمجھ آ گئی او تہانوں کیوں سمجھ نہ آئی کہ عوام نال فزکس دیاں گَلاں کرنے دی بجائے اوہناں دی کیمسٹری سمجھن دی کوشش کری دی اے۔
عاطف بھیا کو زور سے آواز دیجیے ووٹ کاسٹ نہیں کیاحیرت ہے
مگر ٹیچر پڑھائے بغیر تنخواہ کیوں پائے گا؟کلاسیں ہی نہ جب ہوں گی تو وہ کس کو پڑھائے گا
ہمارے دور میں ٹیچر فقط تنخواہ پائے گا
الیکشن ہے ٹی ٹونٹی کا میچ نہیں کہ ففٹی پر بلا لہرا دوں۔
ویسے بھی الیکشن میں ڈبل سینچری کو برسوں پہلے مکمل کر لی تھی۔
ففٹی کسی نوآموز کو مبارک ہو۔![]()
ہُن کی فائدہ۔لیٹ می چیک ان این ادر پول کہ ایسا آپشن آ رہا ہے یا نہیں۔۔۔اگر آ رہا ہوا تو یہاں ببانگ دہل اعلان کریں گے اور پھر انصاف کے ساتھ ساتھ ایمانداری کا ووٹ بھی حاصل کریں گے!
بند کمروں کی سیاست میرا منشور نہیںممکنہ فیصلوں میں ایک "زور" کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی، اس نے کمال کر دیا