خورشیداحمدخورشید
محفلین
ناں جی ۔ میں تے مخالفاں نو کوٹ کیتا سیخورشید بھیا مبارکاں۔ ہم اور آپ ہم جماعت ہو گئے بقول آپ کی لیڈر کے۔
ویسے کوٹیشن وچ تہانوں کی تے میری لیڈر نے وی آکھیا اے۔
ناں جی ۔ میں تے مخالفاں نو کوٹ کیتا سیخورشید بھیا مبارکاں۔ ہم اور آپ ہم جماعت ہو گئے بقول آپ کی لیڈر کے۔
مگر یہ پوچھنا تو ہم بھول ہی گئے کہ ہمیں یہ کمپین چلانے کے کتنے 💰 ملیں گے؟خوشبو پھیلا دیجئیے چار سُو۔
آپ بلا ہی سمجھئیے لیکن کچھ دیر کے لئے بھول جائیے خود کو۔ اور ووٹرز تلاش کیجئیےاب دیکھیے کہ آپ ایسے بے دماغ کو دھمکی دے رہی ہیں جو کہیں بھی "بلا" دیکھتا ہے تو اسے "بِلَا" پڑھ بیٹھتا ہے۔ ہم سوچ رہے تھے یہ بِلّا وا کیا بلا ہے۔
تہاڈے ہتھاں وچ خوب جچ رہیا اے۔
ہمارا تو خیال ہےکہ اب کوئی ووٹ دینے نہ آئے گا۔آپ بلا ہی سمجھئیے لیکن کچھ دیر کے لئے بھول جائیے خود کو۔ اور ووٹرز تلاش کیجئیے
ہم موقع پر موجود نہیں آپاسر بچانا ہے پہلے زخمی ہے
خواتین و حضرات!انصاف والی جماعت ہوتی تو شک نہ ہوتا مگر پلڑوں کے وزن بڑھانا اور نیچے زور لگا کر ظاہر الٹ کرنے والوں کو صحیح کیسے سمجھ سکتے ہیں اور وہ بھی بیچ الیکشن!
ترازو اٹھا کر دکھانے والے اور پلڑے بھاری کرکے جیتنے والے اور
اب کیا پلڑوں پر ہی بھاری پڑنا ہے یا ووٹران کو بھی دکھانا ہے۔
واہ واہ۔۔۔۔ ذہانت کی بلندیوں پر ہمارا لیڈر۔اب کیا پلڑوں پر ہی بھاری پڑنا ہے یا ووٹران کو بھی دکھانا ہے۔
بس ہمیں تو پتہ ہے کس کو بچانا ہےہم موقع پر موجود نہیں آپا
یعنی کہ آپ کی لیڈر بھی ہماری جماعت میں۔ناں جی ۔ میں تے مخالفاں نو کوٹ کیتا سی
ویسے کوٹیشن وچ تہانوں کی تے میری لیڈر نے وی آکھیا اے۔
🙈🙈🙈🙈🙈مگر یہ پوچھنا تو ہم بھول ہی گئے کہ ہمیں یہ کمپین چلانے کے کتنے 💰 ملیں گے؟![]()
![]()
بے خواب کواڑوں میں تھوڑی ووٹ ڈالنے ہیں۔ہمارا تو خیال ہےکہ اب کوئی ووٹ دینے نہ آئے گا۔
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا
خوش فہمی اچھی بات ہےیعنی کہ آپ کی لیڈر بھی ہماری جماعت میں۔
![]()
کس کو؟بس ہمیں تو پتہ ہے کس کو بچانا ہے
بندے کا یا بندی کا؟تو نیچے کھڑے کسی بندے کا سر پھٹ جائے گا۔ بری طرح چوٹ آئے گی۔
غلط فہمی میں نہ رہئیے گاخوش فہمی اچھی بات ہے
اسی خوش فہمی میں ہماری لیڈر کو ووٹ ڈلواتے رہیں۔ شکریہ
بندے کا۔۔۔۔ ہمارا سر بہت دور ہے ترازو کی پہنچ سے۔بندے کا یا بندی کا؟
یعنی کہ میکوں سمجھ آگئی ہے۔غلط فہمی میں نہ رہئیے گا
ووٹ اپنے اپنے
جتنے آپ کہیں گے۔مگر یہ پوچھنا تو ہم بھول ہی گئے کہ ہمیں یہ کمپین چلانے کے کتنے 💰 ملیں گے؟![]()
![]()
میکوں خوشی ہوئی ۔یعنی کہ میکوں سمجھ آگئی ہے۔