گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہر گز نہیں۔ ابھی صرف ووٹرز لائیےاس کے لیے بہترین راستہ یہی ہے کہ انڈر گراؤنڈ ہو جایا جائے۔
ہر گز نہیں۔ ابھی صرف ووٹرز لائیےاس کے لیے بہترین راستہ یہی ہے کہ انڈر گراؤنڈ ہو جایا جائے۔
ہاں جی جب وزن ڈالا جاتا ہے تو ترازو (تکڑی) کو پکڑنے کے لیے زور لگانا پڑتا ہے۔
پر تہاکوں سمجھ آتی ہے دیر سے![]()
لیکن یہ سانوں کی اور تہانوں کی والی جماعت ہے۔ یہ نہ پڑھیں گے کہ بات کیا ہو رہی ہے اور سیدھا کہیں گے کہ بات غلط ہو رہی ہے اور ثابت کرنے پہ ہم ذہین ہو جائیں گے۔۔۔۔لیکن جب اپنے مقالہ جات سے غلطی سے مسٹیک نکل گئی تو یہ کسی نے نہ کہا کہ اب ہم کند ذہن ہو گئے!!!!!!!اور فزکس میں وزن بھی فورس اور زور بھی فورس بس دونوں کا میگنیٹیوڈ ایکوئیل اور سمت مخالف۔۔۔لیکن یہ سائیکل والوں کو کون سمجھائے۔۔۔!
(خواتین و حضرات! حالے وی؟)
ہم تو آواز دے دے کے تھک گئے، مگر ووٹرز ہیں کہ آنے کا نام نہیں لیتے۔ شاید بریانی کی خوش بو دور تک نہیں پہنچ پا رہی۔ہر گز نہیں۔ ابھی صرف ووٹرز لائیے
کیا غضب کر دیا مگر اب بھی دیر نہیں ہوئی۔سر جی دونوں!
دکھائیے تو۔۔۔ کیسی ہوتی ہے کس رنگ کی ہوتی ہےقدرتی ذہانت
دھمکی آپ کے لئے ہے اور بلاوا ووٹرز کا۔بھلا آپ دھمکیاں دیتی پھریں گی تو ووٹر ڈر کے مارے کیسے آئیں گے؟![]()
ہم ایسا فیصلہ نہیں مانتےاب تو فیصلہ ہوگیا ہماری لیڈر کے حق میں۔
آ گئی آ گئی۔۔۔ اور یہ وہ خوش قسمت بات ہے جو ہمیں جلدی سمجھ آئی۔اسے دیانت دار قیادت کہتے ہیں اور لیڈر کا فرض ہوتا ہے پرستاروں کو سمجھانا اور ان کی تربیت کرنا۔
اب اگر خود اپنی مثال سے نہ سمجھایا تو خود راہبر بننے کا حق ادا کیسے ہو گا۔
دوسرا سمجھایا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال ضروری مگر وہ کیسے ڈنڈی مار آپ کو دھوکا دے سکتا ہے اسے سو صفحات میں سمجھانا مشکل اور اپنی تازہ مثال سے بتانا آسان ۔
علم دوستی کی شرط اول ہے کہ پہلے غلطی کو۔ما۔ لیا جائے اور ایمانداری سے وجہ بھی بتائی جائے۔
اسے کہتے ہیں انصاف اور سچائی پر معاشرے کی بنیاد استوار کرنا۔
گُلِ یاسمیں تمہیں سمجھ آ گئی ناں میری بات۔
اب دیکھیے کہ آپ ایسے بے دماغ کو دھمکی دے رہی ہیں جو کہیں بھی "بلا" دیکھتا ہے تو اسے "بِلَا" پڑھ بیٹھتا ہے۔ ہم سوچ رہے تھے یہ بِلّا وا کیا بلا ہے۔دھمکی آپ کے لئے ہے اور بلاوا ووٹرز کا۔
سر بچانا ہے پہلے زخمی ہےتو نیچے کھڑے کسی بندے کا سر پھٹ جائے گا۔ بری طرح چوٹ آئے گی۔
سر جی! کوشت کرنے آں پر فیدہ کوئی نئیں۔کیا غضب کر دیا مگر اب بھی دیر نہیں ہوئی۔
دوسروں سے ووٹ ڈلوا کر اب بھی ازالہ ہو سکتا ہے ۔
دل۔۔۔ کیونکہ اب صرف اسی کو بدلا جا سکتا ہے۔ ووٹ بدلنا ناممکن ، ورنہ ہم صبح سے سات بار تو بدل چکے ہوتے۔گُلِ یاسمیں پتہ کرو کہ خورشید نے دل بدلا ہے کہ ووٹ
گانے کے بول ہیں رےدل بھلا کب سے کھلونا ہونے لگا؟![]()
![]()
سات بار بدل چکے ہوتے یا سات بار بدلنے کی کوشش کی ہے۔دل۔۔۔ کیونکہ اب صرف اسی کو بدلا جا سکتا ہے۔ ووٹ بدلنا ناممکن ، ورنہ ہم صبح سے سات بار تو بدل چکے ہوتے۔![]()
انصاف والی جماعت ہوتی تو شک نہ ہوتا مگر پلڑوں کے وزن بڑھانا اور نیچے زور لگا کر ظاہر الٹ کرنے والوں کو صحیح کیسے سمجھ سکتے ہیں اور وہ بھی بیچ الیکشن!ارے! کوئی یہ بھی تو دیکھے کہ ہم نے کس پیغام کا اقتباس لیا تھا اپنی بات کہنے میں:
لیکن یہ سانوں کی اور تہانوں کی والی جماعت ہے۔ یہ نہ پڑھیں گے کہ بات کیا ہو رہی ہے اور سیدھا کہیں گے کہ بات غلط ہو رہی ہے اور ثابت کرنے پہ ہم ذہین ہو جائیں گے۔۔۔۔لیکن جب اپنے مقالہ جات سے غلطی سے مسٹیک نکل گئی تو یہ کسی نے نہ کہا کہ اب ہم کند ذہن ہو گئے!!!!!!!
خورشید بھیا مبارکاں۔ ہم اور آپ ہم جماعت ہو گئے بقول آپ کی لیڈر کے۔ارے! کوئی یہ بھی تو دیکھے کہ ہم نے کس پیغام کا اقتباس لیا تھا اپنی بات کہنے میں:
لیکن یہ سانوں کی اور تہانوں کی والی جماعت ہے۔ یہ نہ پڑھیں گے کہ بات کیا ہو رہی ہے اور سیدھا کہیں گے کہ بات غلط ہو رہی ہے اور ثابت کرنے پہ ہم ذہین ہو جائیں گے۔۔۔۔لیکن جب اپنے مقالہ جات سے غلطی سے مسٹیک نکل گئی تو یہ کسی نے نہ کہا کہ اب ہم کند ذہن ہو گئے!!!!!!!
خوشبو پھیلا دیجئیے چار سُو۔ہم تو آواز دے دے کے تھک گئے، مگر ووٹرز ہیں کہ آنے کا نام نہیں لیتے۔ شاید بریانی کی خوش بو دور تک نہیں پہنچ پا رہی۔
تہانوں نئیں جے دسنی۔۔۔اکھاں تے کھیر ےرکھو، تے چل کرو!دکھائیے تو۔۔۔ کیسی ہوتی ہے کس رنگ کی ہوتی ہے
مخالفووووووووووووووووو۔۔۔۔ دیکھئیے ذرا کیسی ذہانٹ ٹپک رہی ہے۔کیا غضب کر دیا مگر اب بھی دیر نہیں ہوئی۔
دوسروں سے ووٹ ڈلوا کر اب بھی ازالہ ہو سکتا ہے ۔