سیما علی
لائبریرین
آخری تدوین:
آپا یہ والی ٹھیک ہیں ؟پھلجحڑیاںماشاء اللہ ۔ مریم بہت مبارک ہو ۔ پہلا بڑا ٹائٹل ہے یہ فائیو فگر۔
10ہزاری کلب کا ممبر شپ کا کاڑد جلد بننا چاہیے ۔
بہت خوبصورتآپا یہ والی ٹھیک ہیں ؟پھلجحڑیاں
![]()
آج کل کہہ رہی ہیں کہ مجھے فائٹر جیٹ دو میں نے ساؤنڈ بیریئر توڑنا ہے۔بہت مبارک ہو مریم
آجکل تو آپ نے بلٹ ٹرین پکڑ لی ہے!
رفیل چلے گا؟آج کل کہہ رہی ہیں کہ مجھے فائٹر جیٹ دو میں نے ساؤنڈ بیریئر توڑنا ہے۔
نہیں، ان کا امیج اچھا نہیں۔۔۔رفیل چلے گا؟
یہ رہا کنکورڈآج کل کہہ رہی ہیں کہ مجھے فائٹر جیٹ دو میں نے ساؤنڈ بیریئر توڑنا ہے۔
جیسے ایک پھونک مارنے سے کئی بلبے بنتے ہیں یہاں مراسلے برآمد ہوتے ہیں!یہ ایک دم سے دس ہزار کیسے ہو گئے؟
ان کی پی ایچ ڈی شاید اردو محفل نامی مضمون پر ہو رہی ہے۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ
یہ ایک دم سے دس ہزار کیسے ہو گئے؟![]()
![]()
بہت بہت مبارک ہو مریم آپ کو۔
شاد آباد رہیے۔
خیر مبارک آپا جی، آپ کی محبت کی مقروض ہوں۔ ♥️
خیر مبارک عبداللہ بھائی۔ جزاک اللہ! 💙واہ بہت خوب کیا بات ہے، ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت مبارک ہو ،![]()
خیر مبارک محمد عبدالرؤوف بھائی۔ آپا جی نے نہیں پکڑا بلکہ ہم نے دس ہزار مراسلے لکھنے کے بعد کچھ دیر توقف کیا۔ ابھی یہ توقف کل تک چلنا تھا مگر بیچ میں عبداللہ محمد بھائی کا میسج نظر آگیا اور مجھے لگا اس جگہ بولنا بہت ضروری ہے ورنہ عوام گمراہ ہو جائے گی۔مریم بہن، بہت بہت مبار ک ہو۔۔۔
میں سمجھا تھا کہ آج کل آپا کی توجہ محفل پر نہیں ہو گی لیکن دیکھیے مریم کو کہاں جا کر پکڑا ۔۔۔ واہ واہ
![]()
خیر مبارک 3X ریزڈ ٹو پاور 11 ہزارتیسری بار دس ہزاری کی مبارک دوں یا نہیں؟ چلیں لڑی بنی ہے تو دے دیتا ہوں ۱۱ ہزار کی سکپ کر لوں گا۔
بہت مبارک مریم
خیر مبارک جناب ۔ یہ کارڈ اے ٹی ایمز پہ چل جائے گا نا؟ماشاء اللہ ۔ مریم بہت مبارک ہو ۔ پہلا بڑا ٹائٹل ہے یہ فائیو فگر۔
10ہزاری کلب کا ممبر شپ کا کاڑد جلد بننا چاہیے ۔
خیر مبارک جناب۔ ٹرین تو اورنج لائن ہی آج کل دسترس میں ہے۔ بیٹے کے لیے بہت سی نیک تمنائیں اور یقینا یہ معاملہ خود میں ایک بڑی کامیابی ہے۔ پراؤڈ آف ہم! 😇بہت مبارک ہو مریم
آجکل تو آپ نے بلٹ ٹرین پکڑ لی ہے!
بچپن میں فیورٹ تھیں۔ آج بہت عرصے بعد یہ خوشبو محسوس کر رہی ہوں!آپا یہ والی ٹھیک ہیں ؟پھلجحڑیاں
![]()
یہ ٹیم ورک کے بغیر ممکن نہ تھا ۔ اپنی طرف سے آپ کو ڈیڈیکیٹ کر رہی تھی لیکن بعد میں پتہ لگا کہ آپ تو ساری ریٹنگز دبائے بیٹھے ہیں۔ خیر فارسی مجھے سو فیصد سمجھ آگئی ہے مگر جواب اردو میں ہی لکھنے کی اہلیت ہے۔ دہ ہزار خیرمبارک گویم! 🧠خوب است، خوب است
تبریک میگویم که ده ہزار پیام را کامل کردید
مجھے تو ساؤنڈ بیرئیر کا ہی نہیں پتہ میں یہ کیسے کہہ سکتی ہوں ۔ دوبارہ چیک کریں میموری لوس والی دوائی آج سکپ تو نئیں کی؟😁آج کل کہہ رہی ہیں کہ مجھے فائٹر جیٹ دو میں نے ساؤنڈ بیریئر توڑنا ہے۔
چلتا آج تک دیکھا نہیں۔ گرے ہوئے پڑے دیکھے ہیں۔ آپ نے دیکھا کیا؟رفیل چلے گا؟
اس کے دس بارہ مراسلے بن جاتے۔۔۔ اب شاید آپخیر مبارک آپا جی، آپ کی محبت کی مقروض ہوں۔ ♥️
خیر مبارک عبداللہ بھائی۔ جزاک اللہ! 💙
خیر مبارک محمد عبدالرؤوف بھائی۔ آپا جی نے نہیں پکڑا بلکہ ہم نے دس ہزار مراسلے لکھنے کے بعد کچھ دیر توقف کیا۔ ابھی یہ توقف کل تک چلنا تھا مگر بیچ میں عبداللہ محمد بھائی کا میسج نظر آگیا اور مجھے لگا اس جگہ بولنا بہت ضروری ہے ورنہ عوام گمراہ ہو جائے گی۔
خیر مبارک 3X ریزڈ ٹو پاور 11 ہزار
ویسے 11 ہزار مراسلہ جات تک آپ نہیں یا ہم نہیں یا محفل ہی نہیں والا معاملہ لگ رہا ہے آج۔
خیر مبارک جناب ۔ یہ کارڈ اے ٹی ایمز پہ چل جائے گا نا؟
خیر مبارک جناب۔ ٹرین تو اورنج لائن ہی آج کل دسترس میں ہے۔ بیٹے کے لیے بہت سی نیک تمنائیں اور یقینا یہ معاملہ خود میں ایک بڑی کامیابی ہے۔ پراؤڈ آف ہم! 😇
بچپن میں فیورٹ تھیں۔ آج بہت عرصے بعد یہ خوشبو محسوس کر رہی ہوں!
یہ ٹیم ورک کے بغیر ممکن نہ تھا ۔ اپنی طرف سے آپ کو ڈیڈیکیٹ کر رہی تھی لیکن بعد میں پتہ لگا کہ آپ تو ساری ریٹنگز دبائے بیٹھے ہیں۔ خیر فارسی مجھے سو فیصد سمجھ آگئی ہے مگر جواب اردو میں ہی لکھنے کی اہلیت ہے۔ دہ ہزار خیرمبارک گویم! 🧠
مجھے تو ساؤنڈ بیرئیر کا ہی نہیں پتہ میں یہ کیسے کہہ سکتی ہوں ۔ دوبارہ چیک کریں میموری لوس والی دوائی آج سکپ تو نئیں کی؟😁
چلتا آج تک دیکھا نہیں۔ گرے ہوئے پڑے دیکھے ہیں۔ آپ نے دیکھا کیا؟
ہاں ہاں چلے گا بلکہ دوڑے گاخیر مبارک جناب ۔ یہ کارڈ اے ٹی ایمز پہ چل جائے گا نا؟![]()
میرا بس چلتا تو میں دس ہزار پہ پروفائل فریز کر لیتی، اتنا ایستھیٹک لگ رہا تھا۔ لیکن پھر وہی عبداللہ محمد بھائی۔۔۔۔۔اس کے دس بارہ مراسلے بن جاتے۔۔۔ اب شاید آپ
کفایت شعاری کا سوچ رہی ہیں
چلیں پھر ریٹنگ کی ٹریڈنگ کا دھندا سیکھنا پڑے گا ۔ہاں ہاں چلے گا بلکہ دوڑے گا
مگر اس میں سے ریٹنگز نکلیں گی اور بے حساب نکلیں گی ۔۔۔![]()
![]()
![]()