مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

سیما علی

لائبریرین
ad3c5325-5166-4c3a-b83b-997bc7283502.jpg
IMG-0079.jpg

مریم افتخار
بٹیا
کو ماشاء اللہ ماشاء اللہ منصبِ دس ہزاری بہت بہت مبارک

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
:flower::flower::flower::flower::flower::flower::flower::flower:
 
آخری تدوین:

زیک

ایکاروس
تیسری بار دس ہزاری کی مبارک دوں یا نہیں؟ چلیں لڑی بنی ہے تو دے دیتا ہوں ۱۱ ہزار کی سکپ کر لوں گا۔

بہت مبارک مریم
 
ad3c5325-5166-4c3a-b83b-997bc7283502.jpg
IMG-0079.jpg

مریم افتخار
بٹیا
کو ماشاء اللہ ماشاء اللہ منصبِ دس ہزاری بہت بہت مبارک

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
:flower::flower::flower::flower::flower::flower::flower::flower:
خیر مبارک آپا جی، آپ کی محبت کی مقروض ہوں۔ ♥️
واہ بہت خوب کیا بات ہے، ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت مبارک ہو ،
1000002653.jpg
خیر مبارک عبداللہ بھائی۔ جزاک اللہ! 💙
مریم بہن، بہت بہت مبار ک ہو۔۔۔
میں سمجھا تھا کہ آج کل آپا کی توجہ محفل پر نہیں ہو گی لیکن دیکھیے مریم کو کہاں جا کر پکڑا ۔۔۔ واہ واہ

Screenshot-144.png
خیر مبارک محمد عبدالرؤوف بھائی۔ آپا جی نے نہیں پکڑا بلکہ ہم نے دس ہزار مراسلے لکھنے کے بعد کچھ دیر توقف کیا۔ ابھی یہ توقف کل تک چلنا تھا مگر بیچ میں عبداللہ محمد بھائی کا میسج نظر آگیا اور مجھے لگا اس جگہ بولنا بہت ضروری ہے ورنہ عوام گمراہ ہو جائے گی۔ :grin:
تیسری بار دس ہزاری کی مبارک دوں یا نہیں؟ چلیں لڑی بنی ہے تو دے دیتا ہوں ۱۱ ہزار کی سکپ کر لوں گا۔

بہت مبارک مریم
خیر مبارک 3X ریزڈ ٹو پاور 11 ہزار
ویسے 11 ہزار مراسلہ جات تک آپ نہیں یا ہم نہیں یا محفل ہی نہیں والا معاملہ لگ رہا ہے آج۔:battingeyelashes:
ماشاء اللہ ۔ مریم بہت مبارک ہو ۔ پہلا بڑا ٹائٹل ہے یہ فائیو فگر۔
10ہزاری کلب کا ممبر شپ کا کاڑد جلد بننا چاہیے ۔
خیر مبارک جناب ۔ یہ کارڈ اے ٹی ایمز پہ چل جائے گا نا؟ :D
بہت مبارک ہو مریم
آجکل تو آپ نے بلٹ ٹرین پکڑ لی ہے!
خیر مبارک جناب۔ ٹرین تو اورنج لائن ہی آج کل دسترس میں ہے۔ بیٹے کے لیے بہت سی نیک تمنائیں اور یقینا یہ معاملہ خود میں ایک بڑی کامیابی ہے۔ پراؤڈ آف ہم! 😇
آپا یہ والی ٹھیک ہیں ؟پھلجحڑیاں

firecrackers-2_d.jpg
بچپن میں فیورٹ تھیں۔ آج بہت عرصے بعد یہ خوشبو محسوس کر رہی ہوں! :D
خوب است، خوب است
تبریک می‌گویم که ده ہزار پیام را کامل کردید
یہ ٹیم ورک کے بغیر ممکن نہ تھا ۔ اپنی طرف سے آپ کو ڈیڈیکیٹ کر رہی تھی لیکن بعد میں پتہ لگا کہ آپ تو ساری ریٹنگز دبائے بیٹھے ہیں۔ خیر فارسی مجھے سو فیصد سمجھ آگئی ہے مگر جواب اردو میں ہی لکھنے کی اہلیت ہے۔ دہ ہزار خیرمبارک گویم! 🧠
آج کل کہہ رہی ہیں کہ مجھے فائٹر جیٹ دو میں نے ساؤنڈ بیریئر توڑنا ہے۔
مجھے تو ساؤنڈ بیرئیر کا ہی نہیں پتہ میں یہ کیسے کہہ سکتی ہوں ۔ دوبارہ چیک کریں میموری لوس والی دوائی آج سکپ تو نئیں کی؟😁
چلتا آج تک دیکھا نہیں۔ گرے ہوئے پڑے دیکھے ہیں۔ آپ نے دیکھا کیا؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خیر مبارک آپا جی، آپ کی محبت کی مقروض ہوں۔ ♥️

خیر مبارک عبداللہ بھائی۔ جزاک اللہ! 💙

خیر مبارک محمد عبدالرؤوف بھائی۔ آپا جی نے نہیں پکڑا بلکہ ہم نے دس ہزار مراسلے لکھنے کے بعد کچھ دیر توقف کیا۔ ابھی یہ توقف کل تک چلنا تھا مگر بیچ میں عبداللہ محمد بھائی کا میسج نظر آگیا اور مجھے لگا اس جگہ بولنا بہت ضروری ہے ورنہ عوام گمراہ ہو جائے گی۔ :grin:

خیر مبارک 3X ریزڈ ٹو پاور 11 ہزار
ویسے 11 ہزار مراسلہ جات تک آپ نہیں یا ہم نہیں یا محفل ہی نہیں والا معاملہ لگ رہا ہے آج۔:battingeyelashes:

خیر مبارک جناب ۔ یہ کارڈ اے ٹی ایمز پہ چل جائے گا نا؟ :D

خیر مبارک جناب۔ ٹرین تو اورنج لائن ہی آج کل دسترس میں ہے۔ بیٹے کے لیے بہت سی نیک تمنائیں اور یقینا یہ معاملہ خود میں ایک بڑی کامیابی ہے۔ پراؤڈ آف ہم! 😇

بچپن میں فیورٹ تھیں۔ آج بہت عرصے بعد یہ خوشبو محسوس کر رہی ہوں! :D

یہ ٹیم ورک کے بغیر ممکن نہ تھا ۔ اپنی طرف سے آپ کو ڈیڈیکیٹ کر رہی تھی لیکن بعد میں پتہ لگا کہ آپ تو ساری ریٹنگز دبائے بیٹھے ہیں۔ خیر فارسی مجھے سو فیصد سمجھ آگئی ہے مگر جواب اردو میں ہی لکھنے کی اہلیت ہے۔ دہ ہزار خیرمبارک گویم! 🧠

مجھے تو ساؤنڈ بیرئیر کا ہی نہیں پتہ میں یہ کیسے کہہ سکتی ہوں ۔ دوبارہ چیک کریں میموری لوس والی دوائی آج سکپ تو نئیں کی؟😁

چلتا آج تک دیکھا نہیں۔ گرے ہوئے پڑے دیکھے ہیں۔ آپ نے دیکھا کیا؟
اس کے دس بارہ مراسلے بن جاتے۔۔۔ اب شاید آپ
کفایت شعاری کا سوچ رہی ہیں
 
میرا بس چلتا تو میں دس ہزار پہ پروفائل فریز کر لیتی، اتنا ایستھیٹک لگ رہا تھا۔ لیکن پھر وہی عبداللہ محمد بھائی۔۔۔۔۔
ہائے میں نے دس ہزار ایکواں مراسلہ لکھا بھی تو کیا لکھا!!
ہاں ہاں چلے گا بلکہ دوڑے گا
مگر اس میں سے ریٹنگز نکلیں گی اور بے حساب نکلیں گی ۔۔۔ :) :) :)
چلیں پھر ریٹنگ کی ٹریڈنگ کا دھندا سیکھنا پڑے گا ۔ :)
 
Top