مریم افتخار
محفلین
اتنا انتظار کا کشٹ بھی کیوں؟ اج جمعرات اے، اجے ای معافی دے دیو!میرا بس چلے تو کل جمعہ کی نماز کے بعد ہی محفل بند کر دوں
اتنا انتظار کا کشٹ بھی کیوں؟ اج جمعرات اے، اجے ای معافی دے دیو!میرا بس چلے تو کل جمعہ کی نماز کے بعد ہی محفل بند کر دوں
ہم تو خود کو بھی امریکن سمجھے بیٹھے ہیں۔۔۔سی وی میں بھی لکھا تھا موڈریٹر ایٹ ورجینیا یو ایس اے!سرور امریکا ہی میں ہے۔ ایسا دوسرے ملکوں میں کرتے ہیں۔
ویسے یہ بھی خوب رہی کہ بیس سال محفل امریکا میں رہی بلکہ یہیں پیدا ہوئی اور لوگ اسے پاکستانی سمجھتے رہے
جمعہ تے پڑھ لین دیواتنا انتظار کا کشٹ بھی کیوں؟ اج جمعرات اے، اجے ای معافی دے دیو!
آپ تو دو بار اعلان کر چکیں اور پھر بھی ادھر ہی ہیں؟اتنا انتظار کا کشٹ بھی کیوں؟ اج جمعرات اے، اجے ای معافی دے دیو!
موڈریٹر کتھے دے؟ہم تو خود کو بھی امریکن سمجھے بیٹھے ہیں۔۔۔سی وی میں بھی لکھا تھا موڈریٹر ایٹ ورجینیا یو ایس اے!
یعنی اگر محفل کو امریکہ میں ایز اے کمپنی یا آرگنائزیشن وغیرہ رجسٹر کروا لیا جائے تو ہمیں ورک یا بزنس ویزا وغیرہ مل سکتا تھا؟سرور امریکا ہی میں ہے۔ ایسا دوسرے ملکوں میں کرتے ہیں۔
ویسے یہ بھی خوب رہی کہ بیس سال محفل امریکا میں رہی بلکہ یہیں پیدا ہوئی اور لوگ اسے پاکستانی سمجھتے رہے
گڈ کوئسچن، ویری گڈ کوئسچن!یعنی اگر محفل کو امریکہ میں ایز اے کمپنی یا آرگنائزیشن وغیرہ رجسٹر کروا لیا جائے تو ہمیں ورک یا بزنس ویزا وغیرہ مل سکتا تھا؟
موڈریٹر کتھے دے؟
شہر کا نام پڑھ کر ہنسا۔ سعود خوش ہو گا 😂
نبیل بھائی بھلا کب ہوا لگنے دیتے ہیں کہ کس شہر میں ہیں!!!شہر کا نام پڑھ کر ہنسا۔ سعود خوش ہو گا 😂
محفل میں کئی بار ذکر ہوا۔نبیل بھائی بھلا کب ہوا لگنے دیتے ہیں کہ کس شہر میں ہیں!!!
آئی مسڈ دیٹ دین۔ وئیر از ہی؟محفل میں کئی بار ذکر ہوا۔
جمعہ کی نماز کے بعد ہی کیوں ۔ !! مولوی سے فتویٰ لینا ہے کیا ۔میرا بس چلے تو کل جمعہ کی نماز کے بعد ہی محفل بند کر دوں
مولوی سے کیوں لینگے فتوی۔یہ تو خود مفتی ہیں ۔جمعہ کی نماز کے بعد ہی کیوں ۔ !! مولوی سے فتویٰ لینا ہے کیا ۔![]()
آپ کو پتہ نہیں لوگ آپ کو بھی پاکستانی ہی سمجھتے ہیں ۔بہت دل والے ہیں پاکستانی ۔سرور امریکا ہی میں ہے۔ ایسا دوسرے ملکوں میں کرتے ہیں۔
ویسے یہ بھی خوب رہی کہ بیس سال محفل امریکا میں رہی بلکہ یہیں پیدا ہوئی اور لوگ اسے پاکستانی سمجھتے رہے
آخری تاریخ کا حتمی اعلان ہوجاتا تو قناتیں اور سفید چادرں کا انتظام کرنے میں آسانی ہوجاتی ۔ یہ کہنے میں بھی آسان ہوجاتا کہ اردو محفل کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے ۔ خیر ۔۔۔فورم کی آخری تاریخ کے بارے میں حتمی اعلان کرنا ممکن نہیں ہے۔ لیکن اب فورم کا چل چلاؤ ہی سمجھیں۔
وہ زمانے گئے ،،، سفید چادر نہیں اب بم والی جیکٹ کہیںقناتیں اور سفید چادرں
اس سے کیا مراد ہے ؟کسی ٹول سے سکریپ کرنے کی کوشش
اس سے کیا مراد ہے ؟