سیما علی
لائبریرین
آج کی بہترین بات🥇ہونے دو نا بھئی چار پانچ سال تو آنت میں ہی نکل جائیں گے ۔![]()
آج کی بہترین بات🥇ہونے دو نا بھئی چار پانچ سال تو آنت میں ہی نکل جائیں گے ۔![]()
میری گذشتہ بات HTTrack کے حوالے سے محض ایک عمومی تکنیکی معلومات تھی کہ یہ ٹول ویب سائٹس کو لوکل ڈرائیو پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اور بعض لوگ ذاتی ریفرنس یا محفوظ مواد کے لیے اس کا استعمال کرتے ہیں۔تاہم، فورم کے منتظمین کی طرف سے جو نکتہ اٹھایا گیا کہ ایسے ٹولز سے سرور پر لوڈ پڑتا ہے، وہ بالکل بجا ہے۔ اگر اس سے سائٹ کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے تو یقیناً اس کا لحاظ سب کو رکھنا چاہیے۔ظفری نے کہا:
اسے HTTrack کے ذریعے اپنی پرسنل ہارڈ ڈرائیو پر بھی منتقل کرسکتے ہیں
واہ !!!،تو ہم دل میں ہی سب کچھ محفوظ رکھنے پر اکتفا کریں گے
اور NTFS یا FAT32 وغیرہ جیسی علتوں کی بھی چنداں ضرورت نہ رہے گی۔واہ !!!
یہاں تو سٹوریج کی لمٹ بھی لاگو نہ ہو گی ۔
یاد پڑتا ہے کہ ایک بائٹ کے لیے بھی 4کلو بائٹ کا میموری چنک مختص ہوتا تھا ۔فیٹ32 پارٹیشن میں ۔اور NTFS یا FAT32 وغیرہ جیسی علتوں کی بھی چنداں ضرورت نہ رہے گی۔