مریم افتخار
محفلین
ستارے ملنے لگ گئے ہیں جی۔اوہ سوری سوری
مجھے میں اے خان بھائی کی روح آ گئی تھی۔
ستارے ملنے لگ گئے ہیں جی۔اوہ سوری سوری
مجھے میں اے خان بھائی کی روح آ گئی تھی۔
ہاں جی (باہر سے سخت، اندر سے نرم ہوسکتی ہے)کیا یہ لچک دار ہے
ہاں جی، چار نوکدار کونے ہوتے ہیں عموما۔ لیکن پھر بھی چبھونے کے کام نہیں آتی۔کیا اس کی ایک سائیڈ نوکدار سی ہوتی ہے؟
چار کونے تو تقریباً ناممکن ہیں، پھر سے گنیں شاید آٹھ کونے ہوں۔ہاں جی، چار نوکدار کونے ہوتے ہیں عموما۔ لیکن پھر بھی چبھونے کے کام نہیں آتی۔
جی آ، جی ا۔ مگر باقی چار نہ چبھ پاویں گے!چار کونے تو تقریباً ناممکن ہیں، پھر سے گنیں شاید آٹھ کونے ہوں۔
تسی کدوں دے بجھ گئے او، ہن کیوں اپنے مراسلے تے قارئین دی (کل طرحاں) پریشانی ودھاندے پھردے او!!کیا اس میں کچھ حروف یا الفاظ بھی مندرج ہوتے ہیں؟
درست است (نہیں نا استعمال کی عید سے پہلے یا اس ٹرپ پہ!!!)کیا اس میں کچھ حروف یا الفاظ بھی مندرج ہوتے ہیں؟
حق یا نا حق؟
مہر و ماہ والا جیحق یا نا حق؟
ایہہ وی ثبت ای اےمہر و ماہ والا جی
لڑی میں کڑی سے کڑی ملائیے۔لڑی کو تین بار پڑھا بس اتنا سمجھ گئے کہ ہماری بس کی بات نہیں
ارے کہنا کیا چاہتے ہووووو!اب میں کیا کہوں
توبہ ہے لڑکی!!لڑی میں کڑی سے کڑی ملائیے۔
کچھ تو کہئے کہ لوگ کہتے ہیںاب میں کیا کہوں