نہیںکیا سیل یا بجلی سے چلنے والی چیز ہے؟
نہیںکیا یہ کھیلنے یا کھانے میں استعمال ہوتی ہے؟
مجھے ان سے یہ امید ہے تو نہیں !کیا یہ یاز بھائی آج عید کی نماز سے پہلے استعمال کی ہو گی؟
بائے دا وے، گڈ کوئسچن، ویری گڈ کوئسچن!کیا یہ یاز بھائی آج عید کی نماز سے پہلے استعمال کی ہو گی؟
اب آپ کی امید پر قیاس کر کے تو ہم کسوٹی جیتنے سے رہے۔مجھے ان سے یہ امید ہے تو نہیں !
چلیں مجھے یقین ہی سمجھیں کہ یہ سفر پر ہی ساتھ لے کر نہ گئے ہوں گے، حالانکہ میں ہر ٹرپ پر سب سے پہلے سامان میں یہی رکھتی ہوں!اب آپ کی امید پر قیاس کر کے تو ہم کسوٹی جیتنے سے رہے۔
دور رہ تو نہ ہوا، پاؤ!ایسی امید پر مبنی کسوٹی سے دوری ہی اچھی۔
نہیںخیر یہ لڑنے میں کام آتی ہے
ہاںشہر میں ہوتی
ہاںدیہات میں ہوتی
نہیں (بہت کم)پلاسٹک میٹریل کی ہوتی
نہیںایلومینیم کی۔ہوتی
نہیںپتھر کی ہوتی
اوپن اینڈڈ؟نیز ہوتی یا ہوتا
ہاں (زیادہ حصہ)کیا یہ لکڑی سے بنی ہوئی چیز ہے؟
نہیں (بنانے میں ہوا ہوگا لیکن اس کے اندر تو نہیں ہے)لوہا استعمال ہوتا۔
ہاں (مگر سخت تو نہیں، یعنی خالص لکڑی ناہیں)لگڑی کا حصہ زیادہ ہوتا
نہیں (تاہم غیر مرئی طور پہ ہاں)کچھ کاٹنے کے کام آتی۔
لکڑی کی بولا۔۔۔ کڑی کی نہیں!!آپکی زبان
ہاں جی (مگر مفعول)کچھ لکھنے وکھنے کی چیز ہوتی؟
بات تو سچ ہے مگر میری زبان لکڑی کی نہیں!!!آپکی زبان
پھڑ لیا جے۔۔۔شاپر پھڑاؤ، شاپر!!لکڑی کی بولا۔۔۔ کڑی کی نہیں!!