سیما علی
لائبریرین
زر سے یاد آیا
مریم افتخار
بٹیا
تخت و تاج اور نہ کچھ مال و زر چاہیے
مجھ کو تو صرف اردو محفل کی خبر چاہئے
مریم افتخار
بٹیا
تخت و تاج اور نہ کچھ مال و زر چاہیے
مجھ کو تو صرف اردو محفل کی خبر چاہئے
روز و شب کی دولت کے سوا اور کوئی زر ہمارے پاس ہے نہ زرہ بکتر وغیرہزر سے یاد آیا
مریم افتخار
بٹیا
تخت و تاج اور نہ کچھ مال و زر چاہیے
مجھ کو تو صرف اردو محفل کی خبر چاہئے
ذرا بھی پرواہ نہ کیجیے اس بڑی دولت کچھ اور نہیںروز و شب کی دولت کے سوا اور کوئی زر ہمارے پاس ہے نہ زرہ بکتر وغیرہ
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ڈال دی آپ نے ہمارے کان میں وہ اہم بات جس کی آج ضرورت تھی۔
دعائیں ہر گھڑی ہماری آپکے ساتھ ہیں۔۔ڈال دی آپ نے ہمارے کان میں وہ اہم بات جس کی آج ضرورت تھی۔
ثبوت ہے یہ آپکی مستقل مزاجی کا کہ آپ گرمی میں چائے نہیں پیتے پر ہمیں ہر موسم میں چائے چاہیےجی نہیں چائے کی نہیں
شربت یا لسی کی ضرور ہے طلب۔