سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ظفری
آج ہم اور فہیم
ناشتے پہ
unplanned
ملے اچھا لگا پر آپکو بہت یاد کیا اور آپکی کمی بہت محسوس کی
 

الف عین

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ظفری
آج ہم اور فہیم
ناشتے پہ
unplanned
ملے اچھا لگا پر آپکو بہت یاد کیا اور آپکی کمی بہت محسوس کی
طرزِ بیان سے تو لگ رہا ہے کہ ظفری بھی ناشتے میں شامل تھے،محض مخاطب نہیں ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
زبردست گرمی ہے
لیکن اس گرمی میں بھی فورا گھر آکر نہانے سے پرہیز کریں صحت کے لیئے اچھا نہیں ۔
دس پندرہ منٹ رکیئے پھر نہایئے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
خواہ مخواہؔ حیدرآبادی
کا شعر حاضر ہے ؀
سایہ نئیں ہے، دھوپ کڑی ہے
سر پو آ کو موت کھڑی ہے
پھٹّا دامن کیسا سیؤں میں
دھاگہ چھوٹا، سوئی بڑی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
حمایت علی شاعرؔ صاحب کا
مؤقف تھا کہ حیدرآبادی یا دکنی کو جدا گانہ زبان تسلیم کیا جائے۔
اب ذرا یہ دیکھیے
اس میں ایسا کیا ہے جو اردو سے یکسر مختلف ہے اور اسے کوئی اور زبان قرار دیا جاسکے۔ ہوسکتا ہے کہ کچھ حیدرآبادی احباب خفا ہوکر یہ کہیں کہ ''آپ کو نَکو معلوم...باتاں نئیں کرتے ، ہم حائیدرابادی...آپ اِتّا آسان آسان اشعار لیے...مشکل نَکو معلوم''،
ساری گفتگو سے قطع نظریہ مشہور اور منفرد شعر بھی حضرت خواہ مخواہؔ حیدرآبادی سے یادگار ہے:
(سید غوث محی الدین احمد)
حیدرآبادی
؀
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
 
Top