سیما علی
لائبریرین
عافیت و رحمت کی بارش ہو یہی دعا ہے !!نہ اربن فلڈنگ ہو نہ نقصانات جو طوفانی بارشوں میں ہوتے ہیںفقط کچھ دن ہی باقی ہیں( میرے خیال میں) برسات کے آنے میں
عافیت و رحمت کی بارش ہو یہی دعا ہے !!نہ اربن فلڈنگ ہو نہ نقصانات جو طوفانی بارشوں میں ہوتے ہیںفقط کچھ دن ہی باقی ہیں( میرے خیال میں) برسات کے آنے میں
ظہور ہو رحمت و کرم کا خدا کرے ۔ورنہ دنیا میں ہر طرفاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ظلمی بلما نے اتنے گرم موسم میں بھی۔ پکوڑے بنوا لئے ۔۔۔کب موسم بہتر ہوگا اور ہم پکوڑے تلیں گے!
😎😎😎😎😎😎😎😎طالب ہیں ہم توبہ کے آپ کے بلماں کی
ضروری ہے ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی جائے اُردو محفل کی جانب سےطالب ہیں ہم توبہ کے آپ کے بلماں کی
صاد کیا آپکی بات کو طالب ہیں ہم توبہ کے آپ کے بلماں کی
سیما ہر مرتبہ لکھنے کے بعد بھی لڑی کو گڑ بڑا دیاشروع سے الف بے پڑھنی پڑی یہ جواب لکھنے کے لیے۔
✅✅✅✅✅سبھی کو یہاں سے علم اور محبت ملی ہے!
ژوب سے بھی لوگ چل کے آگئےسبھی کو یہاں سے علم اور محبت ملی ہے!
زوردار تالیاںسبھی کو یہاں سے علم اور محبت ملی ہے!
ڑے بٹیا یہ تو سولہ آنے درست بات ہےسبھی کو یہاں سے علم اور محبت ملی ہے!
راحتِ جاں ہے اردو محفلسبھی کو یہاں سے علم اور محبت ملی ہے!
ذرا آئیں تو یہاں ہم ڑے بھیڑ سے آج تک لہوڑیوں نے بھی لفظ ایجاد نہیں کیا غالبا؟