سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ظہور ہو رحمت و کرم کا خدا کرے ۔ورنہ دنیا میں ہر طرف
بد امنی اور بے سکونی ہے ۔
دنیا کا امن دانستہ طور پر تباہ کیا جارہا ہے۔
کہیں خانہ جنگی جاری ہے ۔کہیں لسانی، مذہبی اور فرقہ ورانہ بنیادوں پر جنگیں لڑی جا رہی ہیں
کہیں ایک ملک دوسرے پر اپنی برتری ثابت کرنے کو جنگ کر رہا ہے ۔۔۔
ایسے حالات میں یہ توقع رکھنا کہ دنیا امن کی طرف گامزن ہے، عبث ہے۔ سچ یہ ہے کہ دنیا تباہی کی طرف گامزن ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
طوطا بھی ظلم کے خلاف ٹیں ٹیں کررہا ہے ۔۔۔
اور تو اور جلمی بلما نے حکم۔ صادر فرما دیا ہے اگر انکا فون چھیڑا گیا تو ہمارا فون تو ڑ دیں گے
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
صابرہ امین
بٹیا محفل کے ان تھوڑے دنوں میں ضرور آجائیے ہمیں معلوم ہے آپ بہت مصروف ہیں پر آپکو ہم بہت یاد کرتے ہیں کہ آپکے ساتھ نے محفل میں ہمیں پیاں پیاں چلنا سکھایا ۔جہاں کہیں پریشانی ہوتی صابرہ بٹیا !!!!دیکھیے یہ کیا ہوگیا اور اتنے پیار سے سمجھاتیں کہ ہم واری صدقے جاتے
اس اردو محفل نے ایسے پیار کرنے والے والے لوگ ہمیں دئیے جو اثاثہ ہیں
 
Top