یہ تو صرف Tengri ہی کو علم ہو گاتو کیا کچھ اعداد و شمار ہیں کہ کس طرح کے لوگ زیادہ influential یا self-actualized وغیرہ رہے؟
یہ تو صرف Tengri ہی کو علم ہو گاتو کیا کچھ اعداد و شمار ہیں کہ کس طرح کے لوگ زیادہ influential یا self-actualized وغیرہ رہے؟
یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ معطل ہونے والوں کو نکال کے باقی ماندہ ہمخیال محفلین کے بارے میں گمان کیا جا رہا ہو ۔ (اس کوذرا کم سنجیدہ کمنٹ سمجھا جائےاب شاید ہم ہی میں برداشت کی عادت بہت بہتر ہوئی ہے۔
اگر چہ آپ کی بات کے پیچھے ایک صحتمند اور مثبت اصول صاف نظر آتا ہے ۔ لیکن جب موضوع اتنا حساس اور اعلی دقتِ نظر کا متقاضی ہو تو آپ کو چاہیے(یعنی آپ کے شایاں ہے ) کہ اپنے مطالعے اور اپنی فکری گہرائی سے اس نکتے کے متعلقہ علمی نچوڑ کو پیش کریں، کیوں کہ جب آپ کی سوچ کا طریقہ کار اور آپ کے اخذ کردہ نتائج آپ کے ا لفاظ کے ذریعے ہم تک پہنچیں گے تو اس سے ہمارے یا مخاطب کے مستفید ہونے کا امکان بھی زیادہ ہو گا ۔بحث کا مقصد اپنے نقطہء نظر سے کسی کی سوچ کو یا اس کی سوچ کے کسی گوشے کو روشن کرنا ہوتا ہے ۔غیرمتفق کی ریٹنگ کام نہیں کرتی اس لئے کہہ رہا ہوں کہ اس حوالےسے میں آپ سے شدید اختلاف کرتا ہوں۔ آپ محفل یا کسی اور فورم سے محض کسی بھی علم کی سطح کو چھو سکتے ہیں۔ اگر آپ سیکھنا اور جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو اس فیلڈ کے ایکسپرٹس کی آؤٹ پٹ پڑھنی پڑے گی۔ یہ کتب بھی ہو سکتی ہیں، پیپر بھی اور لیکچر بھی۔
اسی کو ثقافتی انقلابِ دوئم بھی کہا جا سکتا ہے۔یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ معطل ہونے والوں کو نکال کے باقی ماندہ ہمخیال محفلین کے بارے میں گمان کیا جا رہا ہو ۔ (اس کوذرا کم سنجیدہ کمنٹ سمجھا جائے)
ٹیوننگ فورک سے یاد آیا کہ یہ فریکوئنسی والا معاملہ اکثر شاعروں کے ہاں بھی پایا جاتا ہے۔ ان کے دماغ کے ٹیوننگ فورک سے جو خیال مرتعش ہوتے ہیں، کبھی کبھار ان پر کچھ الفاظ “ غالب” آ جاتے ہیں جنہیں وہ آمد کا نام دے دیتے ہیں۔کچھ شخصیات کا کسی خاص ہائیر فریکوئنسی پر ہونا یا کائنات میں کچھ خاص فریکوئنسیز کو رسیو کر پانا اکثر سننے میں آتا ہے۔ مزید برآں کسی دوسرے انسان سے ہم آہنگی کو بھی بعض اوقات فریکوئنسی میچ ہونے سے تشبیہہ دی جاتی ہے۔ کیا یہ محض ایک تشبیہہ ہی ہے یا ہم سب ایک طرح کے ٹیوننگ فورک ہیں؟ اور یہ پراسیس کس طرح کام کرتا ہے؟
برداشت ہی سب سے بڑا حسن ہےخاص طور پر سوشل میڈیا ,رویوں میں اہم ترینشاید ہم ہی میں برداشت کی عادت بہت بہتر ہوئی ہے۔ بہرحال آخری دنوں میں یہ خوش آئیند ہے
کیسی میٹھی نیند آئی؟چار پانچ دن قبل دفتری مصروفیات کے سبب بستر پر پہنچتے دو بج گئے لیکن باوجود کوشش کے نیند ندارد۔ آخر مجھے یہ لڑی کھولنا پڑی ۔۔۔۔۔۔۔
میری رائے ہے کہ الگ لڑی کھولیں تاکہ ان سوالات کو صحیح توجہ ملے۔ یہاں سب گڈمڈ ہو جائے گاانتہائی دقیق قسم کے سوالات ہی اٹھائے جارہے ہیں یہاں ابھی تک تو۔
علمی نوعیت سے ہٹ کر کاروباری نوعیت کے سوالات بھی اٹھائے جاسکتے ہیں یہاں کیا![]()
پلیز اٹھائیے فہیم بھائی۔ سوالوں کی اسی جہت اور آپ کا ہی انتظار تھا۔ میں خود کاروباری نوعیت کے معاملات میں گزشتہ سال سے بڑی سنجیدگی سے چیزیں سیکھ رہی ہوں کیونکہ میکسمم پرسنل اور فائنینشئیل گروتھ شاید کاروبار میں ہی ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ اور کیا سوالات اٹھا لائے ہیں؟علمی نوعیت سے ہٹ کر کاروباری نوعیت کے سوالات بھی اٹھائے جاسکتے ہیں یہاں کیا![]()
اس کا مطلب ہے ہماری لڑی نے انقلاب برپا کرنا شروع کر دیا ہے۔ تاہم سوئی قومیں انقلاب میں جاگ اٹھتی ہیں، پر ہماری قوم کو سونے/سلانے کے لیے ایک انقلاب لگتا ہے!چار پانچ دن قبل دفتری مصروفیات کے سبب بستر پر پہنچتے دو بج گئے لیکن باوجود کوشش کے نیند ندارد۔ آخر مجھے یہ لڑی کھولنا پڑی ۔۔۔۔۔۔۔
جیسا کہ زیک نے کہا کہ معاملات گڈ مڈ ہوچلیں گے اگر اسی تھریڈ میں ہر بندہ اپنے سوالات لے کر گھس پڑے توپلیز اٹھائیے فہیم بھائی۔ سوالوں کی اسی جہت اور آپ کا ہی انتظار تھا۔ میں خود کاروباری نوعیت کے معاملات میں گزشتہ سال سے بڑی سنجیدگی سے چیزیں سیکھ رہی ہوں کیونکہ میکسمم پرسنل اور فائنینشئیل گروتھ شاید کاروبار میں ہی ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ اور کیا سوالات اٹھا لائے ہیں؟![]()
میری رائے ہے کہ الگ لڑی کھولیں تاکہ ان سوالات کو صحیح توجہ ملے
زیک نے اپنے 75 فیصد مراسلے میں الگ لڑی کھولنے ک بھی کہا ہے، لیکن آپ کی اس تشریح میں اس کا ذکر ہی نہیں۔ 😅 کھول کے ہمیں ٹیگ کیجیے تاکہ جملہ امور کاروبار پر آپ سے سیکھا جا سکے!!جیسا کہ زیک نے کہا کہ معاملات گڈ مڈ ہوچلیں گے اگر اسی تھریڈ میں ہر بندہ اپنے سوالات لے کر گھس پڑے تو
ابھی جس طرح یہ دھاگہ انتہائی سنجیدگی کے ساتھ چل رہا ہے اور معلومات کے بھنڈار لگا رہا ہے، پھر شاید ایسا نہ ہو۔ تو بہتر ہے کہ یہاں یہ پنگے نہ لیے جائیں![]()
محفلین آج کل نئی لڑی کھولنے سے بہت گھبراتے ہیں۔زیک نے اپنے 75 فیصد مراسلے میں الگ لڑی کھولنے ک بھی کہا ہے، لیکن آپ کی اس تشریح میں اس کا ذکر ہی نہیں۔ 😅 کھول کے ہمیں ٹیگ کیجیے تاکہ جملہ امور کاروبار پر آپ سے سیکھا جا سکے!!