یاز
محفلین
اور یہاں ایک بیگم اس تحریرکے دوران کینہ توز نظروں سےاپنے شوہر نامدار کو دیکھ رہی ہیں اور سوچ رہی ہیں کہ بس چند سطور اور پڑھ لو ں پھر جنگ کے بگل۔۔۔۔۔یعنی جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا وغیرہ وغیرہ!

اور یہاں ایک بیگم اس تحریرکے دوران کینہ توز نظروں سےاپنے شوہر نامدار کو دیکھ رہی ہیں اور سوچ رہی ہیں کہ بس چند سطور اور پڑھ لو ں پھر جنگ کے بگل۔۔۔۔۔یعنی جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا وغیرہ وغیرہ!
آپ کو یہ گمان بھی کیسے گزرا کہ وہ دیکھ نہیں رہیں ؟! ۔۔۔۔ آپ جیسے نادان شوہروں کی وجہ سے ہی اس قسم کی غلط فہمیاں پھیلتی ہیں اور کئی سادہ لوگ مارے جاتے ہیں۔
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔آمین ثم آمین!
خیر مبارک اور یہ محفل کی اختتامی تقریب کے لیے جاسمن بجو کی طرف سے شروع کی جانے والی وہی لڑی تھی جس میں ہمارے مراسلے کے کچھ ہی دیر بعد گھمسان کا رن پڑا تھا تاہم زیک کے آنے سے پہلے پہلے سیز فائر کروا دیا گیا۔![]()
![]()
شادی مبارک ہو۔۔۔اور یہاں ایک بیگم اس تحریرکے دوران کینہ توز نظروں سےاپنے شوہر نامدار کو دیکھ رہی ہیں اور سوچ رہی ہیں کہ بس چند سطور اور پڑھ لو ں پھر جنگ کے بگل۔۔۔۔۔یعنی جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا وغیرہ وغیرہ!![]()
کیا کمال بات کی ہے۔۔۔شادی اناؤنس کرنے کا خوب طریقہ ہے! مبارک ہو
مصروفیت تو جعلی ہے۔۔۔ مجھے نہیں لگتا کہ اصل میں لوگ اتنے مصروف ہیں جتنا کہ وہ بتاتے ہیں۔۔۔ مثلا جو شخص روز کی دو سے تین گھنٹے شارٹ ویڈیوز دیکھتا ہو۔۔۔ وہ کاہے کا مصروف۔۔۔ اور اگر کسی کا سکرین ٹائم دو تین گھنٹے ہیں۔۔۔ تو پھر وہ پڑھ سکتا ہے۔۔۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ لوگوں کو قول اقوال کی عادت سی ہوگئی ہے۔۔۔ بہرحال الحمداللہ۔۔۔ یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔۔۔ ہم تو منتظر رہتے ہیں۔۔۔ جلد سے جلد وہ تحاریر یہاں لگائیں۔۔۔۔ شدت سے انتظار ہے۔نین بھائی ، تین چار اور مضامین ہیں زنبیل میں لیکن طوالت کی وجہ سے انہیں نکالتے ہوئے ڈر لگتا ہے ۔ میری رائے میں فیس بک اور دیگرسوشل میڈیا نے ایک اور ظلم جو کیا ہے وہ یہ کہ اکثر قارئین کو مختصر تحریروں کی عادت ڈال دی ہے۔ کہاں تو لوگ کئی کئ صفحات کے مضمون بلکہ پوری پوری کتاب ایک نشست میں پڑھ ڈالتے تھے اب توجہ کا دورانیہ چند منٹوں تک محدود ہوگیا ہے۔ اس کی ایک وجہ لوگوں کی مصروفیت بھی ہے شاید
آپ کی محبت اور توجہ کے لیے سراپا سپاس ہوں۔ اللہ کریم شاد و آباد رکھے!
بہت شکریہ جناب! بہت نوازش! اللہ آپ کو خوش رکھے!واہ واہ جناب۔
بہت عرصے بعد ایسی شگفتہ تحریر پڑھی کہ مزہ آ گیا۔ ایسی تحریر کا اصل کمال یہ ہے کہ پڑھتے ہوئے ہر قاری خود کو بھی جیسے داستان کا ’’مفعول‘‘ سمجھ رہا ہو۔
اللہ کرے کہ زورِ قلم اور زیادہ۔
نیز یہ کہ انجمنِ شوہران کی جانب سے مشترکہ کمنٹ یہ بھی کہ
جو تیرا حال ہے، وہ میرا حال ہے
اس حال سے حال ملاوؑ
آپ یہ لڑی بند کروائیں گے کیا ؟!
نین بھائی ، آپ کی محبت کا مقروض ہوں۔ کمپیوٹر میں پرانی فائلوں اور ایمیلوں کی تلاش جاری ہے۔ ایک مضمون کل نکال لیا ہے ۔ چند روز میں جیسے جیسے ذہنی فرصت میسر آتی ہے اس ڈرافٹ کو دیکھتا ہوں۔ ان شاءاللہ ماہِ رواں کے جون بدلنے سے پہلے پہلے آپ کی خدمت میں پیش کردوں گا۔ ایک دو مضامین کو اگلے ماہ تک کے لیے اٹھا رکھتا ہوں ۔ وہ سالگرہ کی لڑیوں میں مناسب رہیں گے۔مصروفیت تو جعلی ہے۔۔۔ مجھے نہیں لگتا کہ اصل میں لوگ اتنے مصروف ہیں جتنا کہ وہ بتاتے ہیں۔۔۔ مثلا جو شخص روز کی دو سے تین گھنٹے شارٹ ویڈیوز دیکھتا ہو۔۔۔ وہ کاہے کا مصروف۔۔۔ اور اگر کسی کا سکرین ٹائم دو تین گھنٹے ہیں۔۔۔ تو پھر وہ پڑھ سکتا ہے۔۔۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ لوگوں کو قول اقوال کی عادت سی ہوگئی ہے۔۔۔ بہرحال الحمداللہ۔۔۔ یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔۔۔ ہم تو منتظر رہتے ہیں۔۔۔ جلد سے جلد وہ تحاریر یہاں لگائیں۔۔۔۔ شدت سے انتظار ہے۔
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔
بارانِ رحمت ببارد بر سراسر زندگی تو
مهر و وفا مثلِ بهاران جاودان در خانهٔ تو
(تیری پوری زندگی پر اللہ کی رحمت کی بارش ہو، محبت اور وفا تیرے گھر میں بہار کی مانند ہمیشہ قائم رہیں)
خیر مبارک۔ آمین ثم آمین 🌸شادی مبارک ہو۔۔۔
میں اس پر احتجاج کرتا ہوں۔ یہ میری فیورٹ مووی سیریز ہے اور کم از کم آدھ درجن بار دیکھی ہوئی ہے۔ جب بھی دیکھی ایکسٹینڈڈ ایڈیشن ہی دیکھیاس معاملے میں ہم اور برادرم زیک بھی آپ کے ہم خیال ہیں۔
جب بھی دیکھی تو ایکسٹینڈڈ ورژن یا ایڈیشن دیکھئے گا۔
احتجاج بولے تو؟میں اس پر احتجاج کرتا ہوں۔ یہ میری فیورٹ مووی سیریز ہے اور کم از کم آدھ درجن بار دیکھی ہوئی ہے۔ جب بھی دیکھی ایکسٹینڈڈ ایڈیشن ہی دیکھی
ظہیراحمدظہیر نے صرف ایک بار دیکھی ہے لہذا ان سے ملانے پر احتجاجاحتجاج بولے تو؟
ہم نے بھی شاید انہی معنوں میں بات کی تھی۔
اوہ اچھا۔ظہیراحمدظہیر نے صرف ایک بار دیکھی ہے لہذا ان سے ملانے پر احتجاج
چاکلیٹ سے تو واقعی خوش ہونے والی نہیں البتہ نیکلیس سے کچھ کام بن جائےچاکلیٹ کا ڈبہ کھولتے ہی ان کی ساری ناراضگی ایکدم دور ہو گئی تھی۔"
میں نے کہا ۔ "لیکن تمہاری بھابی کو تو چاکلیٹ کچھ اتنے زیادہ پسند نہیں۔"
جھٹ سے بولے۔" چاکلیٹ تو میری بیگم کو بھی پسند نہیں۔ لیکن چاکلیٹ کے ڈبے سے برآمد ہونے والے سونے کے نیکلس کو فوراً خوشی خوشی پہن لیا۔ چاکلیٹ کو تو ہاتھ بھی نہیں لگایا