یاز
محفلین
"کافکا کی واپسی" کے عنوان سے؟kafka کی کتاب کا سیکوئیل لکھ ماریں پھر!
"کافکا کی واپسی" کے عنوان سے؟kafka کی کتاب کا سیکوئیل لکھ ماریں پھر!
ابھی تک عمران سیریز کی یاد نہیں گئی؟"کافکا کی واپسی" کے عنوان سے؟
جے تہانوں واپس بُلان لئی جنگ ای کرانی پینی سی تے پہلاں دس دیندےالسلام علیکم
یہ کیا جناب
یہاں تو دنیا ہی بدل سی گئی۔
وہ محفلیں، وہ مصر کے بازار کیا ہوئے
اے شہرِِ دل! ترے در و دیوار کیا ہوئے
اتفاق سے آج صبح میں آپ ہی کو یاد کر رہا تھا ۔کہ ابھی تک کوئی رد عمل یا سید ذیشان نے متعقلہ پیغام نہیں بھیجا ۔آخر یہ وقت بھی آگیا!
میرا محفل سے بہت لمبا تعلق رہا ہے۔ اگرچہ پچھلے چند سالوں میں زیادہ فعال نہیں رہا، لیکن پرانا زمانہ تب بھی یاد آتا رہا۔ کافی اچھے لوگوں سے واسطہ رہا۔ کچھ بہترین لوگ دنیا ہی چھوڑ کر چلے گئے اور اپنے پیچھے یادیں چھوڑ گئے۔
جہاں تک محفل کو آرکائیو کرنے کا تعلق ہے، تو میرا مشورہ ہے کہ تب تک اس کو بند (read only) نہ کیا جائے، جب تک آرکائیونگ کا کام مکمل نہ ہو جائے۔ صرف منصوبوں پر بند کرنا خطرناک ہے کیونکہ انتظامیہ کی نئی مصروفیات کی وجہ سے اگر منصوبہ مکمل نہ ہو سکا تو ایک بیش بہا قیمتی ذخیرہ ضائع ہو جائے گا۔
اس کے علاوہ ڈیٹا بیس (خاص طور پر ادبی زمروں) کو بھی پبلک کرنا چاہیے کہ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ انتظامیہ کی مصروفیات یہ کسی اور تکنیکی وجہ سے آرکائیو مکمل نہ ہونے کی صورت میں قیمتی ڈیٹا ضائع نہیں ہوگا۔ 😊
باقی رسالہ جات ، یا دیگر مواد (پی ڈی ایف کی شکل میں) میں عروض سائٹ پر بھی ہوسٹ کر سکتا ہوں۔
ساڈے "اہنسا پرچار" دی واٹ لگ گئی، توانوں جگتاں سجھائی دے ریاں نے۔جے تہانوں واپس بُلان لئی جنگ ای کرانی پینی سی تے پہلاں دس دیندے
ساڈے "اہنسا پرچار" دی واٹ لگ گئی، توانوں جگتاں سجھائی دے ریاں نے۔
توقع کے عین مطابق یہ فعالیت برقرار نہ رہ سکی۔ نیچے ایک سال کے گراف میں آپ دیکھ سکتے ہیں:ذرا محفل فورم کی فعالیت کا گراف ملاحظہ فرمائیے:
View attachment 1489
لگتا ہے کہ الوداع کے اعلان کے بعد شمع بجھنے سے پہلے آخری مرتبہ بھڑک اٹھی ہے۔![]()
خوش آمدید !!ہم نے بھی آپکو یاد کیامیرا محفل سے بہت لمبا تعلق رہا ہے۔ اگرچہ پچھلے چند سالوں میں زیادہ فعال نہیں رہا، لیکن پرانا زمانہ تب بھی یاد آتا رہا۔ کافی اچھے لوگوں سے واسطہ رہا۔ کچھ بہترین لوگ دنیا ہی چھوڑ کر چلے گئے اور اپنے پیچھے یادیں چھوڑ گئے
سچ میں یہ سب پڑھ کر دل ڈوب رہا ہے۔ کاش یہ فورم ایسے ہی رہے۔ کم از کم جب تک ہم جی رہے ہیں۔عزیز محفلین، السلام علیکم،
اردو محفل فورم کے قیام کے بیس سال مکمل ہونے والے ہیں۔ ان بیس سالوں میں اردو ویب اور اردو محفل فورم نے اردو کمپیوٹنگ کے میدان میں ان مٹ نقش چھوڑے ہیں۔ ایک کمیونٹی کے اعتبار سے بھی محفل فورم کا کرداررشک رہا ہے۔ اس فورم پر ادبی اور تنیکی مواد کی اشاعت اس کا امتیاز ہے۔ لیکن اب وقت آ گیا ہے اس کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کیا جائے۔ ہم نے اس امر کا کئی سال قبل اندازہ لگا لیا تھا کہ محفل فورم کے قیام کا مقصد اب پورا ہو چکا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں اب اردو کی سپورٹ خاطر خواہ طور پر موجو د ہے۔ ویب اور ڈیسکٹاپ پر اردو لکھنے اور پڑھنے کی سپورٹ موجود ہے۔ متعدد اردو اخبارات اپنی ویب سائٹ پر جو نستعلیق فونٹ استعمال کر رہے ہیں وہ اردو ویب کے پلیٹ فارم پر ہی تیار ہوئے ہیں۔ آج کے دور میں اردو کو نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔
آنے والا دور مصنوعی ذہانت کا ہے۔ اب سوشل میڈیا کے دور میں لوگوں کی توجہ کا دورانیہ کافی کم ہو گیا ہے اور فورمز کا استعمال بھی اسی لیے زوال پذیر ہے۔ایسے میں ہر سال ویب ہوسٹنگ اور سوفٹویر لائسنسز پر آنے والے اخراجات کا اب مصرف نہیں رہا ہے۔ ان حالات میں ہم نے کافی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا ہے اس مرتبہ فورم کی آنے والی سالگرہ اس کی آخری سالگرہ ہوگی۔ اس کے بعد اس فورم کو ریڈ اونی موڈ میں ڈال دیا جائے گا۔ ہماری مکمل کوشش ہوگی کہ اس پر موجود مواد کو محفوظ طریقے سے آرکائیو کر دیا جائے۔ اس کی تفصیلات فی الحال طے نہیں کی گئی ہیں۔اس سلسلے میں جیسے تفصیلات طے ہوتی جائیں گی، انہیں سامنے لایا جاتا رہے گا۔
ہم جانتے ہیں کہ یہ خبراردو کمیونٹی کے لیے مایوس کن ہوگی، لیکن امید کی جا سکتی ہے کہ نئے پلیٹ فارم اردو ویب اور اردو محفل فورم کی جگہ لیں گے، اور اردو زبان کی ترقی کا سفر جاری رہے گا۔
والسلام
آنکھوں میں ہیں رنگ محفل ہزاروںمیں یہ سب پڑھ کر دل ڈوب رہا ہے۔ کاش یہ فورم ایسے ہی رہے۔ کم از کم جب تک ہم جی رہے ہیں
آمین الہی آمینکے لیے بے شمار دعائیں۔
اللہ کریم اس فورم سے منسلک ہر شخص پر بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے
یہ گلچیں نے کیوں پھول گلشن میں توڑادو نے ایسا قصداً بھی کیا ۔
خیر اب تو وقت گذر چکا ہے ۔ میں یہ سوچ رہا تھا کہ کوئی یہ بات کرے تو میں کچھ حقائق سامنے رکھوں کہ اردو محفل اس حال کو کیسے پہنچی ۔ اردو محفل کے اختیام کی اصل وجہ کیا ہے ۔
ویسے اگر دیکھا جائے تو یہ سارا سلسلہ عقیدت مند مریدوں کے طفیل ہی انجام پایا کرتا ہے ۔ مُرید نہیں تو پیر بھی نہیں اور نہ مزارِ اقدس ۔
زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمنلیکن یہ نہ بھولیے کہ کچھ مرید ملٹیپل آئی ڈیز بنا کر آتے ہیں اور بجائے پیر صاحب سے فیض حاصل کرنے کے ۔۔۔
نیز یہ کہزاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن
اسی سے جگت نما meme یاد آئی کہلیکن یہ نہ بھولیے کہ کچھ مرید ملٹیپل آئی ڈیز بنا کر آتے ہیں اور بجائے پیر صاحب سے فیض حاصل کرنے کے ۔۔۔