وجی

لائبریرین
میری طرف سے بھی آپ کے لیے دعا ہے کہ
اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین۔
 

سیما علی

لائبریرین
لازم تو یہی تھا کہ اطلاع کرتا، مگر کسی وجہ سے نہ کر سکا، جیسی پارٹی چاہیں حاضر ہے، محفل کے جاتے جاتے!
گانے یعنی بنڑ ے گانے تھے اتنے دن سے تیاری کی تھی گل بٹیا نے اور ہم نے ۔اب تو پارٹی دینا ہی ہے عظیم میاں ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
لازم تو یہی تھا کہ اطلاع کرتا، مگر کسی وجہ سے نہ کر سکا، جیسی پارٹی چاہیں حاضر ہے، محفل کے جاتے جاتے!
کیسے بتائیں کیا کیا پلان بنائے تھے ہم نے اور گل نے ۔کوئی بات نہیں !کوئی نہ کوئی وجہ ضرور رہی ہوگی .
خوشیاں عطا فرمائے مالک آپکو اور آپکی دلہن کو آمین
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
غنیمِ وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رہتا ہے
میں کاغذ کے سپاہی کاٹ کر لشکر بناتا ہوں
 

سیما علی

لائبریرین
عافیت و خیرہو اس ملک کی آمین ۔

یہ دھرتی میری ماں ہے اس کی عزت مجھ کو پیاری ہے
میں اس کے سر چھپانے کے لیے چادر بناتا ہوں
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20

ظروف سجا رہی ہیں ثمرین
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20

ضروری ہے طوطا شاہی کی خبر لی جائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20

رقص و نغمات سے بغاوت ہے
اب جمالات سے بغاوت ہے

غم کا ماحول جو بدل نہ سکیں
ایسے نغمات سے بغاوت ہے

میرے احساس کے اجالوں کو
چاندنی رات سے بغاوت ہے

حسن سے انتقام لینا ہے
دل کی ہر بات سے بغاوت ہے

جن سے اعصاب مُضمحل ہو جائیں
ان غزلیات سے بغاوت ہے

قلب کی واردات جن میں نہ ہو
ان حکایات سے بغاوت ہے

جو کہ فکر و عمل سے عاری ہوں
ان روایات سے بغاوت ہے

وقت کے ساتھ جو بدل نہ سکیں
ایسے حالات سے بغاوت ہے

جو نہ سمجھیں نئے تقاضوں کو
ان خیالات سے بغاوت ہے

غم کی خودداریاں، شکیبؔ، نہ پوچھ
اب شکایات سے بغاوت ہے
شکیب جلالی
 
Top