سیما علی
لائبریرین
کیسے کہیں کہ نائس اردو ہو یا وائز اردو ہومجھے تو آج پتہ چلا۔ہاؤ نائس ٹو نو۔
سب کو جانا ہوگا
کیسے کہیں کہ نائس اردو ہو یا وائز اردو ہومجھے تو آج پتہ چلا۔ہاؤ نائس ٹو نو۔
قلت ہے وقت کی ۔کیا کہیں؟ کچھ نہیں کہا جا تا
اب تو چپ بھی نہیں رہا جاتا
غٹاغٹ پی لیا جاتا ہے جتنی بھی محنت لگی ہوفالودے سے طاقت نہیں آتی صرف،،، محنت بھی درکار ہوتی ہے۔