عظیم

محفلین
نہ تم نے خبر دی نہ ہمیں بھنک لگی، بہر حال مبارکباد تو بنتی ہی ہے، بلکہ پارٹی بھی، محفل کے جاتے جاتے!
لازم تو یہی تھا کہ اطلاع کرتا، مگر کسی وجہ سے نہ کر سکا، جیسی پارٹی چاہیں حاضر ہے، محفل کے جاتے جاتے!
 
سیما علی

لائبریرین
لازم تو یہی تھا کہ اطلاع کرتا، مگر کسی وجہ سے نہ کر سکا، جیسی پارٹی چاہیں حاضر ہے، محفل کے جاتے جاتے!
گانے یعنی بنڑ ے گانا تھے اتنے دن سے تیاری کی تھی گل بٹیا نے اور ہم نے ۔اب تو پارٹی دینا ہی ہے عظیم میاں ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
لازم تو یہی تھا کہ اطلاع کرتا، مگر کسی وجہ سے نہ کر سکا، جیسی پارٹی چاہیں حاضر ہے، محفل کے جاتے جاتے!
کیسے بتائیں کیا کیا پلان بنائے تھے ہم نے اور گل نے ۔کوئی بات نہیں !کوئی نہ کوئی وجہ ضرور رہی ہوگی .
خوشیاں عطا فرمائے مالک آپکو اور آپکی دلہن کو آمین
 
آخری تدوین:
Top