سیما علی

لائبریرین
بات یہ ہے بھیا کہ اب تو صرف ثمرین ہی کی چائے پینا ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
ہم حیران ہیں اس آؤٹ آف ڈیٹ کرنسی کا محاورہ اب بھی بے دھڑک بولا جاتا ہے ؀
دو ٹکے کی نوکری ‘ دو ٹکے کی بات
 

سیما علی

لائبریرین
kUQS41c.jpg
میٹھی تو ہم آپکے بنائیں گے نہیں پر چاہ شامل ہوگی تو خود بخود میٹھی ہوجائے گی بھیا آپکی چائے ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top