انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
مزے کی بات اس اننگ میں یہ ہوئی کہ انگلینڈ کی 5 وکٹیں گریں اور پانچوں کے پانچوں کلین بولڈ ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی گیند باز اپنا دباؤ بالکل بھی برقرار نہیں رکھ سکے۔
گو کے فیلڈنگ اچھی وہی لیکن بین الاقوامی میعار کی نظر نہیں آئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بابر اعظم نے 66 گیندوں پر 110 اور محمد رضوان نے 51 گیندوں پر 88 اسکوربنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے۔
 
Top