انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
انتہائی مایوس کُن بیٹنگ ہوئی ہے پاکستان کی طرف سے۔

کم از کم 180 سے اوپر اسکور ہونا چاہیے تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کی پہلی وکٹ 19 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
Phil Salt c Haider Ali b Shahnawaz Dahani 10 (10b 2x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
53 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Dawid Malan c & b Usman Qadir 20 (15b 2x4 1x6) SR: 133.33
 

شمشاد

لائبریرین
Usman Qadir to Hales, 1 run
Dropped by Shan Masood, of all people. It was a simple catch, really. Hales stepped across and bottom-handed it straight into his arms at wide long-on, where the debutant spills it​
 

شمشاد

لائبریرین
16 اوور
Current RR: 8.50
• Required RR: 5.75
• Last 5 ov (RR): 49/0 (9.80)
Win Probability:ENG 98.32% • PAK 1.68%
اب میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
142 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Alex Hales c Babar Azam b Haris Rauf 53 (40b 7x4 0x6) SR: 132.5
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم کے تینوں شعبوں نے انتہائی مایوس کیا ہے، نہ بیٹنگ، نہ باؤلنگ اور نہ ہی فیلڈنگ۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کی ٹیم پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دے کر اندازہ لگا لیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کتنے پانی میں ہے۔ اگلے میچوں میں وہ بڑے آرام سے کھیلیں گے اور پاکستان کو شاید ہی کوئی جیتنے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 7 ٹی20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ شروع ہونے کو ہے۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انگلینڈ کو اس سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا پاکستان سکواڈ مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے :
بابر اعظم
محمدرضوان
حیدر علی
شان مسعود
افتخار احمد
خوشدل شاہ
محمد نواز
شاہنواز دھانی
محمد حسنین
حارث رؤف
عثمان قادر
 
Top