سیما علی

لائبریرین
شاید اب آپ کے جیسی لڑکیاں کم ہیں کچھ سلائی کڑھائی نہیں کرنا چاہتیں کچھ کچن نہیں جانا چاہتیں کچھ کچھ
قطعی کچھ نہیں کرنا چاہتیں 🤪

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
رواج ہی کچھ ایسا چل نکلا ہے، یہ محض لڑکیوں تک محدود نہیں لڑکے بھی کہاں کسی کام کاج کو ہاتھ ڈالتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top