آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب مجھے صحیح صحیح بتاؤ یہ کدو کے بیجوں کاکمال ہے یا ترکیائی بکریوں کا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ؟
ترکیانی بکریوں کو انھی طاق پہ رکھا ہے۔۔۔ کدو کے بیجوں کا کمال ہے بھائی۔ اب اس کھیت کی کھاد سے کسی ترکیانی بکری کا تعلق ہو تو ہو۔ سانوں کی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
حکومت نے جتنی مہنگائی کر دی ہے، اور آج پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی جو خبر حکومت نے سُنائی ہے، اس کے بعد تو ایک وقت کا کھانا کھانا بھی مشکل ہو جائے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں بھی دودن سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھ کر 19 کرون تک پہنچ گئی ہے۔ اور تو اور کدو کے بیج بھی اس مہنگائی کی لپیٹ میں آ چکے۔ قسم سے ان کے بغیر تو بہت مشکل ہو جانی۔
 
Top