آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سیما علی

لائبریرین
دو موٹے موٹے چوہے کچن میں کچھ دنوں سے دندناتے پھر رہے تھے ۔
اس لیے کچھ بھی نہ پکا پایا میں تو کئی دنوں سے ۔
دل مکدر ہو جاتا ہے ان کے قبیح نظارے سے ۔
بھیا دوا ضرور کریں ورنہ اور مصیبت کریں گے ۔۔۔ایک مرتبہ رضا کے یہاں بریڈفورڈ میں اتنے تھے چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے اور رات کو تو سارے ناچتے ہوئے نکل آتے ۔رضا کہتا ! ماں آپ کے کھانے کی خوشبوؤں نے اُنکو پالگل کردیا ہے 😎
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا دوا ضرور کریں
دوا سے زیادہ دارو کام آئے گا ۔جیسےہی ٹن ہوئے، آسانی سے پکڑ میں آ جائیں گے یہ گاتے ہوئے
یہ آج مجھ کو کیا ہوا لا للا للااااااا
رات کو تو سارے ناچتے ہوئے نکل آتے ۔😎
کس دھن پر؟
کسی ڈسکو میں جائیں
کسی ہوٹل میں کھائیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وسطی افریقی یا چینی ہوتا تو پکا بھی لیتا ۔
بڑی مشکل سے ہاتھ آئے ، دور پھینک کر آیا ۔ ایک کل اور ایک آج ۔
آپ یہ کہنا چاہ رہے کہ چوہا وسطی افریقہ یا چین کا رہنے والا ہوتا؟
لیکن کسی بھی جگہ کا رہنے والا ہو، رہے گا تو چوہا ہی نا۔
 
سیما علی

لائبریرین
آپ یہ کہنا چاہ رہے کہ چوہا وسطی افریقہ یا چین کا رہنے والا ہوتا؟
لیکن کسی بھی جگہ کا رہنے والا ہو، رہے گا تو چوہا ہی نا۔
گندی گندی چیزیں چھوڑ کے اچھے اچھے کھانے کی بات کرتے ہیں ہم نے رائتہ بنایا لوکی کا اور بہت اعلیٰ پراٹھے اور مسور کی بھنُی دال بنائی 🥰🥰🥰🥰🥰
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گندی گندی چیزیں چھوڑ کے اچھے اچھے کھانے کی بات کرتے ہیں ہم نے رائتہ بنایا لوکی کا اور بہت اعلیٰ پراٹھے اور مسور کی بھنُی دال بنائی 🥰🥰🥰🥰🥰
ہم تو بنا بھی نہئں سکتے۔۔ علیشاگود سے اترنے کا نام ہی نہئں لے رہی :love:
 
Top