آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سید عمران

محفلین

شمشاد

لائبریرین
پتہ چل رہا کہ واقعی بہت ہی لذیذ ہو گا کڑی پکوڑا۔
ہم نے کڑی کو زبر سے پڑھا ہے۔
ظاہر ہے کہ زبر کے ساتھ ہی پڑھنا تھا۔

پیش کے ساتھ پڑھتیں تو اس کے ساتھ بیٹھ کر تو پکوڑا کھایا جا سکتا ہے، لیکن اسے نہیں کھایا جا سکتا۔
 
Top