آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو کھاتی کیوں نہیں ہو؟؟؟؟؟
کھا کھا کر ہی تو اتنے ذہین ہوئے پھرتے ہیں بھائی۔
ہم آزمودہ مشوروں سے نوازتے ہیں نہ کہ دوسروں پر آزما نے کے بعد خود عمل کرتے ہیں۔
ہُن دسو۔۔۔۔ کدو کے بیج نہ کھا رہے ہوتے ہم تو کیسے اتنی ذہانت سے بھرپور باتیں کرتے بھلا۔
سید عاطف علی بھائی ذرا آ کر دیکھئیے۔۔۔ ایک موتی ٹپکا ۔
 
محمد عبدالرؤوف

کھانے کے بعد بھی یہی حال ہے
تو پہلے کیا حال ہو گا خدا جانے 🤔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کھا کھا کر ہی تو اتنے ذہین ہوئے پھرتے ہیں بھائی۔
ہم آزمودہ مشوروں سے نوازتے ہیں نہ کہ دوسروں پر آزما نے کے بعد خود عمل کرتے ہیں۔
ہُن دسو۔۔۔۔ کدو کے بیج نہ کھا رہے ہوتے ہم تو کیسے اتنی ذہانت سے بھرپور باتیں کرتے بھلا۔
سید عاطف علی بھائی ذرا آ کر دیکھئیے۔۔۔ ایک موتی ٹپکا ۔
واہ ، موتی تو اچھا ہے لیکن کدو کے بیجوں کی طرح چپٹا چپٹا سا ہے ، :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اف خدایا ۔ یہ مجھ سے کیا خطا سرزد ہوئی ۔ ویری سوری بیٹا ہمارا مقصد دل آزاری ہر گز نہیں تھا۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
روؤف بھائی دیکھا نا۔۔۔
ہماری ایکٹنگ کا کنال۔۔۔ کیسے گھمایا بات کو۔
اور یہ ساری ذہانت کدو کے بیجوں کی بدولت ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ملی جُلی سبزیاں، جن میں گوبھی، آلو، گاجر، شملہ مرچ، سبز مرچ وغیرہ وغیرہ۔
 
Top