آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بلبلہ تو آسانی سے پھٹ جائے گا۔ ایسا کریں کہ روؤف بھائی کے ساتھ انار کلی جیسا برتاؤ کریں (توبہ توبہ)
دیوار میں چنوا دئیے جانے کی فرمائشیں بھی اور توبہ توبہ بھی
ہرگز ہرگز نہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بلبلہ تو آسانی سے پھٹ جائے گا۔ ایسا کریں کہ روؤف بھائی کے ساتھ انار کلی جیسا برتاؤ کریں (توبہ توبہ)
بیٹا ہمیں شہنشاہ اکبر والے اتنے بڑے طلسم کے منتر نہیں آتے ،ہمیں تو بس بلبلے تک کے منتر آتے ہیں چنے منے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
خواہش بے اختیاری میں تھی اور توبہ لازم۔
اچھا تو گھبرا کر نہیں بولا تھا آپ نے۔ پھر تو ضرور ہماری بھوتنی کا خیال کر کے بولا ہو گا
بھوتوں سے بچے ڈرتے ہیں ۔ دیوار میں چننے سے بڑے ۔ ذرا ہلکا ہاتھ رکھو بیٹا ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بیٹا ہمیں شہنشاہ اکبر والے اتنے بڑے طلسم کے منتر نہیں آتے ،ہمیں تو بس بلبلے تک کے منتر آتے ہیں چنے منے ۔
ابھی کون سا عمر نکل گئی سیکھنے کی، سیکھ لیجئیے شہنشاہ اکبر والا بڑا منتر بھی۔ کیا معلوم کب تاریخ خود کو دہرائے۔ علم تو ہر دور میں کام آنے والی چیز نا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top