آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کوئی بات نہیں وہ الفاظ ہمیں سمجھ بھی نہیں آئے تھے ،۔ ویسے کیا مطلب تھا ؟
امانت چن ایک مزاحیہ اداکار ہے۔ جب کوئی کسی پر اچھی جگت لگے تو وہ مزید چھیڑنے کے لیے کہتا ہے کہ "اوئے ہوئے ۔۔۔ یہ تو ہم سن بھی نہیں سکتے"
 
سید عاطف علی

لائبریرین
مطلب کچھ نہیں تھا۔۔۔ غلطی تھی بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کی ۔ اب کوئی بیچ بچاؤ نہ کرائے
بس تو اب ایک کال کوٹھڑی کی شکل دے دیں گے گول مٹول بلبلے کو وہ بھی بنا کسی کھڑکی کے۔ بس اندر سے ایک آواز آئے گی ۔
میں قفس ہی سے گلستاں کا نظارہ کر لوں
اتنی فرصت نہیں دیتا مرا صیاد مجھے
 
سیما علی

لائبریرین
یہ تو ہمیں ایسا بلینک چیک مل گیا کہ اب مدیران کرام مراسلے حذف کرکر پھاواں ہوئے جاں گے!!!
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
سید عمران

محفلین
میری چھوٹی بیٹی تین سال کی ہے۔ اب کی مرتبہ میں پاکستان سے ہو کے آیا تو وہ چڑی چڑی سی رہتی ہے۔ ایک مرتبہ وہ اپنی ماں سے کسی بات پر لڑی تو اس نے ایک رٹ لگا لی کہ "بابا ابھی ابھی آئے"😔
بڑا حوصلہ ہے بھائی آپ لوگوں کا۔۔۔
ہم سے تو اس بات کے تصور کا تصور بھی نہیں ہوتا کہ گھر والوں سے سال بھر دور رہیں۔۔۔
اور ایک سال بعد بھی بس چند روز کی ملاقات!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس تو اب ایک کال کوٹھڑی کی شکل دے دیں گے گول مٹول بلبلے کو وہ بھی بنا کسی کھڑکی کے۔ بس اندر سے ایک آواز آئے گی ۔
میں قفس ہی سے گلستاں کا نظارہ کر لوں
اتنی فرصت نہیں دیتا مرا صیاد مجھے
اور وہ آواز روؤف بھائی کی ہو گی۔
اب آپ سمجھے عاطف بھائی کہ مدعا کیا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
میری چھوٹی بیٹی تین سال کی ہے۔ اب کی مرتبہ میں پاکستان سے ہو کے آیا تو وہ چڑی چڑی سی رہتی ہے۔ ایک مرتبہ وہ اپنی ماں سے کسی بات پر لڑی تو اس نے ایک رٹ لگا لی کہ "بابا ابھی ابھی آئے"😔
بہت سخت امتحان ہے دونوں کا ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top