آئیں گپ شپ کریں

سید عاطف علی

لائبریرین
فکر نہ کرو گل ۔ہم تمہیں ہرگز گل نہیں ہونے دیں گے۔۔۔ لیکن ۔ اگر ضرورت پڑی تو بلبل یاسمیں بنا دیں گے چہکتی ہوئی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر نہ کرو گل ۔ہم تمہیں ہرگز گل نہیں ہونے دیں گے۔۔۔ لیکن ۔ اگر ضرورت پڑی تو بلبل یاسمیں بنا دیں گے چہکتی ہوئی۔
جادو آتا ہے آپ کو ؟
جلدی سے روؤف بھائی پر کوئی عمل کیجئے تا کہ وہ ہم سے دشمنی مول نہ لیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top