درجہ حرارت

شمشاد

لائبریرین
ستمبر ختم ہو چکا ہے، آج اکتوبر کی پانچ تاریخ ہو گئی ہے۔ اور حال یہ ہے کہ اے سی کے بغیر سو نہیں سکتے کہ ابھی بھی اتنی گرمی ہے۔
 
Karachi
Monday 6:00 pm
Haze
fog.png

29
°C | °F
Precipitation: 1%
Humidity: 64%
Wind: 14 km/h
 

عرفان سعید

محفلین
ہمارے بہت سے احساسات کی طرح، موسم کا احساس بھی گردو پیش کے لحاظ سے اضافی ہوتا ہے۔ لاہور میں 45 ڈگری کی شدید گرمی کے بعد 30 ڈگری کا موسم کتنا سہانا لگتا تھا۔
یہاں منفی 20 کے بعد اگر درجہ حرارت مثبت 1 یا دو ہو جائے اور تیز ہوا نہ چل رہی ہو تو وہی سہانا احساس ہوتا ہے۔
 
Top