گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دراصل کمال ہمارے لکھنے کا ہے ہم لکھتے ہی ایسا ہیں کہ بندے کو اپنے حساب سے ہی سمجھ آتا ہے ۔۔۔ گویا آئینہ ہو جیسے مرا لکھا ہوا یہ مصرعہ برجستہ کہا گیا ہے اس کی بحر -- مدید مثمن سالم مخبون -- ہے :twisted:
یعنی کہ آپ ان ڈائریکٹلی ہمیں آئینہ دکھا رہے ہیں۔۔۔ مگر ہم تو بےحس ہر گز نہیں۔ ہاں بے مروت ہوں تو الگ بات ہے۔ :D
 
سید عمران

محفلین
دراصل کمال ہمارے لکھنے کا ہے ہم لکھتے ہی ایسا ہیں کہ بندے کو اپنے حساب سے ہی سمجھ آتا ہے ۔۔۔ گویا آئینہ ہو جیسے مرا لکھا ہوا یہ مصرعہ برجستہ کہا گیا ہے اس کی بحر -- مدید مثمن سالم مخبون -- ہے :twisted:
مدید مثمن سالم مخبون -- ہے
ہم نے اسے پتا ہے کیا پڑھا؟؟؟
لذیذ مُسَلّم سالم مجنون!!!

اور سالم مجنون آپ کے بھیا کے علاوہ کون ہوسکتا ہے؟؟؟
ویسے مرغ مسلم کی جگہ بھیا مسلم کیسا لگے گا؟؟؟
:p:p:p
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں بے تو کامن ہو گیا نا۔۔ ایک بات تو میچ کر گئی نا۔۔۔ :D
ہاں جی ایک بات نے میچ کر کے مزید باتیں میچ کرنے کی راہ کھول دی۔ ویسے غور کیا جائے تو س بھی کام ہی ہے۔
تو بے ۔۔۔+ س کو اکٹھا لکھ دیں تو بیس ہی ساری کامن۔ :ROFLMAO:
 
جاسمن

لائبریرین
شکر الحمداللہ۔
بُزدار صاحب آئے تھے تو بہاول پور کی سپیڈو بسیں لے گئے تھے، جن کا مجھے بہت غم تھا۔ الحمداللہ اب پرسوں اپنے شہر میں سپیڈو چلتی دیکھ کے بہت خوشی ہوئی۔ واپس آ گئی ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دراصل کمال ہمارے لکھنے کا ہے ہم لکھتے ہی ایسا ہیں کہ بندے کو اپنے حساب سے ہی سمجھ آتا ہے ۔۔۔ گویا آئینہ ہو جیسے مرا لکھا ہوا یہ مصرعہ برجستہ کہا گیا ہے اس کی بحر -- مدید مثمن سالم مخبون -- ہے :twisted:
میں عروض کا ماہر نہیں لیکن مجھے تو یہ بحر ۔قصیر طویل عجیب مجنون۔ لگتی ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
مدید مثمن سالم مخبون -- ہے
ہم نے اسے پتا ہے کیا پڑھا؟؟؟
لذیذ مُسَلّم سالم مجنون!!!
میں عروض کا ماہر نہیں لیکن مجھے تو یہ بحر ۔قصیر طویل عجیب مجنون۔ لگتی ہے ۔
فکر ہر کس بقدر ہمت اوست ۔ میرا مقولہ نہیں میں نے تو صرف دہرایا ہے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
مدید مثمن سالم مخبون -- ہے
ہم نے اسے پتا ہے کیا پڑھا؟؟؟
لذیذ مُسَلّم سالم مجنون!!!

اور سالم مجنون آپ کے بھیا کے علاوہ کون ہوسکتا ہے؟؟؟
ویسے مرغ مسلم کی جگہ بھیا مسلم کیسا لگے گا؟؟؟
:p:p:p
آپ ہمارے بھیا کو تنگ کرنے کا کوئی موقع نہیں ضائع کرتے ہیں
 
جاسمن

لائبریرین
ایک اشتہار پہ نظر پڑی تو جیہ کی یاد آئی۔ سوچا کہ شاید کبھی محفل کا چکر لگائیں تو دیکھ ہی لیں۔ ان کے ارد گرد خواتین کا بھلا ہو جائے۔
سمجھ نہیں آئی کہ کدھر ٹانگا جائے کہ ان کی نظر پڑے۔
IMG-20220520-051957.jpg
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
روکتا کون ہے؟ نام بتائیں۔:mad:
نام یوں تو سپیڈو بس کا آپ ہی کو معلوم ہونا چاہئیے کیونکہ آپ کی خوشی میں شرکت کی ۔ مگر آپ نے مبارکباد ان سنی ہی کر دی مٹھائی نہ کھلانے کی خاطر۔ اب کیا نام کرن کی تقریب کرنی ہو گی۔
 
Top