سید عمران

محفلین
ظلم پرور نہ بن جائيے۔ يہ بھى قسمت کى خرابى ہى ئے کہ لوگ صفر معلوم ہوں۔ صفر کى طاقت کا اندازہ نہيں آپ کو شائد۔ :ROFLMAO:
نظر نہ لگے آپ کے صفر کو۔۔۔
اس لیے ہم آپ کو کئی سو صفر کلو گاجر کا حلوہ۔۔۔
ہزاروں صفر کلو چنے کی دال کا حلوہ۔۔۔
لاکھوں صفر کلو تل کے لڈو۔۔۔
اور اربوں صفر عیدی بھیج رہے ہیں۔۔۔
وصول پاتے ہی صفر اطلاع دیجیے گا!!!
:glasses-nerdy::glasses-nerdy::glasses-nerdy:
 

وجی

لائبریرین
نظر نہ لگے آپ کے صفر کو۔۔۔
اس لیے ہم آپ کو کئی سو صفر کلو گاجر کا حلوہ۔۔۔
ہزاروں صفر کلو چنے کی دال کا حلوہ۔۔۔
لاکھوں صفر کلو تل کے لڈو۔۔۔
اور اربوں صفر عیدی بھیج رہے ہیں۔۔۔
وصول پاتے ہی صفر اطلاع دیجیے گا!!!
:glasses-nerdy::glasses-nerdy::glasses-nerdy:
واہ واہ کیا بات ہے
 

صابرہ امین

لائبریرین
نظر نہ لگے آپ کے صفر کو۔۔۔
اس لیے ہم آپ کو کئی سو صفر کلو گاجر کا حلوہ۔۔۔
ہزاروں صفر کلو چنے کی دال کا حلوہ۔۔۔
لاکھوں صفر کلو تل کے لڈو۔۔۔
اور اربوں صفر عیدی بھیج رہے ہیں۔۔۔
وصول پاتے ہی صفر اطلاع دیجیے گا!!!
:glasses-nerdy::glasses-nerdy::glasses-nerdy:
واقعى آپ کى سخاوت بالکل صفر ہے۔ آپ کو صفر درجے پر فائز کيا جاتا ہے۔ مبارکاں جناب والا
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

سیما علی

لائبریرین
پورے اعداد میں صفر سب سے طاقتور ہے کیونکہ بڑی سے بڑی طاقت بھی اس سے ضرب کھا کر صفر ہو جاتی ہے۔
تو پھر؀
صِفْر ہے اور بارِدگر صفر ہے
زندگی قصۂ مختصر صفر ہے
عمر بھر ایک ہی دائرے میں رہے
اس لئے اپنا حاصِل سفر صفر ہے
 
Top