محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جاتے ہیں ہم جب مدینہ تو حرم، روضہ رسول اور مسجد قبا کے علاوہ کہیں نہیں جاتے۔۔۔
وقت کا ہر ہر لمحہ بس یہیں ِبتانے آتے ہیں!!!
چاہت تو یہی ہے اور یہی ہونی چاہیے لیکن غارِ ثور بھی ایک عظیم معجزے کی امین ہے۔ وہاں کرہِ ارضی پر اترنے والی عظیم شخصیات کا ایک پڑاؤ تا قیامت یاد کیا جاتا رہے گا۔😊
 
صابرہ امین

لائبریرین
حيرت کى بات ہے کہ پاکستان ميں کرپشن کو زيادہ تر لوگ بالکل برا نہيں سمجھتے بلکہ کرپٹ لوگوں کے آگے پيچھے پھرتے ہيں۔
 
سیما علی

لائبریرین
چاہت تو یہی ہے اور یہی ہونی چاہیے لیکن غارِ ثور بھی ایک عظیم معجزے کی امین ہے۔ وہاں کرہِ ارضی پر اترنے والی عظیم افرادشخصیات کا ایک پڑاؤ تا قیامت یاد کیا جاتا رہے گا۔😊
خواہش منداجازت نامے کے حامل افراد ہی خانہ کعبہ میں نماز ادا کرسکتے ہیں ۔۔حفاظتی تدابیر اور ایس او پیز کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے !عمرہ پر جانے والوں کے لئے ۔
کورونا وبا کے باعث دو سال حج کو مختصر اورزائرین کی تعدد بھی محدود کردی گئی ہے۔۔۔
 
درست فرمایا آپ نے، اب امارات میں بھی کرونا دوبارہ زور پکڑ رہا ہے
 
سید عمران

محفلین
حيرت کى بات ہے کہ پاکستان ميں کرپشن کو زيادہ تر لوگ بالکل برا نہيں سمجھتے بلکہ کرپٹ لوگوں کے آگے پيچھے پھرتے ہيں۔
ڈنکا پٹ جائے گا جہاں میں جب ہم کرپشن کرکے وزیر اعظم بن جائیں گے۔۔۔
پھر آپ جو آج ہمیں گاجر کا حلوہ نہیں کھلارہی ہیں کل ہمارے آگے پیچھے حلوے کی پلیٹ لیے لیے پھریں گی۔۔۔
زور کس پر ہوا کرپشن پر؟؟؟
نہیں، لیے لیے پھرنے پر!!!
 
ذرا یہ بھی دھیان میں رکھ لیں۔۔ اگر یہ سب کچھ خدانخواستہ ہو بھی گیا۔ تب بھی صابرہ بہن کہیں گی کہ یہ حلوہ کسی وزیراعظم کے لیے تو نہیں ہے بلکہ محض ایک بھائی کے لیے ہے۔ 😄
 
سید عمران

محفلین
ذرا یہ بھی دھیان میں رکھ لیں۔۔ اگر یہ سب کچھ خدانخواستہ ہو بھی گیا۔ تب بھی صابرہ بہن کہیں گی کہ یہ حلوہ کسی وزیراعظم کے لیے تو نہیں ہے بلکہ محض ایک بھائی کے لیے ہے۔ 😄
رہنے دیں بھائی۔۔۔
اس بھائی کو تو انہوں نے آج تک نہیں کھلایا۔۔۔
جب کھلائیں گی وزیر اعظم بھائی کو ہی کھلائیں گی!!!
 
سیما علی

لائبریرین
رہنے دیں بھائی۔۔۔
اس بھائی کو تو انہوں نے آج تک نہیں کھلایا۔۔۔
جب کھلائیں گی وزیر اعظم بھائی کو ہی کھلائیں گی!!!
ڑے یہ کون سے وزیر اعظم بھائی ہیں ۔۔۔ع سے سارے یہی خواب دیکھتے دیکھتے پیرانی کے چکر میں پڑ جاتے ہیں 🤓
 
سیما علی

لائبریرین
سلام شعارِ اسلام ہے اور محبتوں کو بڑھاتا ہے
ہمارا السلام علیکم آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سلام شعارِ اسلام ہے اور محبتوں کو بڑھاتا ہے
ہمارا السلام علیکم آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
صورتِ حال یہ ہے کہ آپ نے گاڑی کو ریورس گئیر میں ڈال دیا ہے۔
 
سید عمران

محفلین
طبلِ جنگ بجا دیں ان کے خلاف، جو بیچ راستے میں کھمبے نصب کر جاتے ہیں
ظاہر میں تو کھمبا فٹ پاتھ پر ہی کھڑا تھا۔۔۔
لیکن آپی کا صاحب سے صبح سویرے نہایت سخت جھگڑا ہوگیا اور وہ غصہ میں آکر گاڑی کو کھمبے سے دے مارنے والی ہی تھیں کہ آپ نے بروقت آکر انہیں خبردار کردیا!!!
 
Top