کیوی ٹیم پاکستان کے دورہ پر ہے جہاں وہ 3 ایک روزہ (17،19،21 ستمبر) اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز (25،26،29 ستمبر 1،3 اکتوبر) کھیل رہی ہے۔

پہلے ایک روزہ سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائے گی جبکہ T20 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

سیریز کا پہلا میچ آج اڑھائی بجے کھیلا جائے گا۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
کیوی ٹیم پاکستان کے دورہ پر ہے جہاں وہ 3 ایک روزہ (16,19,21 ستمبر) اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز (25،26،29 ستمبر 1،3 اکتوبر) کھیل رہی ہے۔

پہلے ایک روزہ سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائے گی جبکہ T20 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

سیریز کا پہلا میچ آج اڑھائی بجے کھیلا جائے گا۔
پہلا میچ کل یعنی 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
 
حقانی قبیلہ سے بڑی غلطی تو نہیں کر دی :)
نہیں۔

رات گئے میں نے یہ لڑی پڑھی تو صبح کا مزدوری شیڈول 6 بجے سے دوپپر 3بجے تک متعین کر دیا کہ کام سے فراغت پا کر گھر جا کر میچ دیکھوں گا۔اورصبح اس روٹین پر عمل پیرا بھی ہو گیا۔

مصروفیت کی بنا سارا دن اس طرف دھیان نہیں گیا۔ تین بجے کے بعد یاد آیا تو کرک انفو کھولی لیکن وہاں لائیو سکورز میں پاکستان نیوزی لینڈ کا کوئی سکور نہیں آ رہا تھا۔ پھر کچھ اور صفحات کھولے تو علم ہوا کہ میچ 17 ستمبر کو ہے۔ پھر اپنی یادداشت کو کوستا ہوا محفل میں وارد ہوا کہ شاید میں بھول گیا ہوں۔

لیکن ۔۔۔
 
آج یاد سے مزدوری 2:30 بجے ختم کر لیجئے گا۔:p;)
 
شمشاد

لائبریرین
افسوسناک خبر :

2.30pm The entire tour has been abandoned because of security concerns.

According to an NZC release: "The side was to play Pakistan this evening in the first of three ODIs in Rawalpindi, before moving to Lahore for a five match T20 series. However, following an escalation in the New Zealand Government threat levels for Pakistan, and advice from NZC security advisors on the ground, it has been decided the BLACKCAPS will not continue with the tour. Arrangements are now being made for the team's departure."
 
شمشاد

لائبریرین
This is from the PCB: "Earlier today, the New Zealand cricket board informed us that they had been alerted to some security alert and have unilaterally decided to postpone the series.

"PCB and Govt of Pakistan made fool proof security arrangements for all visiting teams. We have assured the New Zealand cricket board of the same. The Prime Minister spoke personally to the Prime Minister of New Zealand and informed her that we have one of the best Intelligence systems in the world and that no security threat of any kind exists for the visting team.

"The security officials with the NZ team have been satisfied with security arrangements made by the Govt of Pakistan throughout their stay here. PCB is willing to continue the scheduled matches. However, cricket lovers in Pakistan and world over will be disappointed by this last minute withdrawal."​
 
کرکٹ بھی عالمی سیاست کی نذر ہو گئی

اگر آپ نے اس بات کا تذکرہ کر ہی دیا تو جب آپ کھلے عام کھلی ماپھی کی بات کریں گے تو پھر کیسے عالمی سیاست نظر انداز نہیں ہوگی۔
خیر اللہ کریسی چنگیاں مُک ویسن تنگیاں وغیرہ وغیرہ
 
جاسم محمد

محفلین
اگر آپ نے اس بات کا تذکرہ کر ہی دیا تو جب آپ کھلے عام کھلی ماپھی کی بات کریں گے تو پھر کیسے عالمی سیاست نظر انداز نہیں ہوگی۔
خیر اللہ کریسی چنگیاں مُک ویسن تنگیاں وغیرہ وغیرہ
منتخب افغان حکومت کو بائی پاس کر کے دہشت گرد طالبان سے معاہدے خود امریکہ نے کئے ہوئے ہیں اور اس کا سارا غصہ پاکستان پر نکالا جا رہا ہے
 
Top