تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یا کے آگے اگر تو سوال رشتہ یا تعلق کے بارے ہے تو بالکل نہیں۔ نبھاتے ہیں ، چاہے یکطرفہ ہی کیوں نہ ہوں۔ بس روز مرہ کے کام یا کسی بھی پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں یہ متلون مزاجی حاوی ہوتی ہے۔ نقصآن دہ ہر گز نہیں ہے کہ ہر کام کو مکمل ہونے کے لئے وقت چاہئیے ہوتا ہے۔ اور جب ایک ساتھ کئی کام شروع کئے ہوں تو ٹائم تو لگتا ہے نا۔
سیما علی آپا ۔۔۔ دیکھئیے تو۔۔۔ کبھی کبھی ہم کتنی سیانی باتیں بھی کر لیتے ہیں سنجیدہ سنجیدہ سی۔ ماشاءاللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میڈم نے کوئی نقل پر لکھنے کی بات نہیں کی وہ آپ کے جیسے بیکار کی باتیں نہیں کرتی ہیں
لڑائی والی بات نہیں کرنی۔۔۔ اچھا۔ ہم نے کب بیکار کی بات کی؟
ابھی ابھی نا۔۔۔ تو پھر عمل مت کیجئیے گا۔۔ خوب لڑائی والی باتیں کریں تا کہ ہم بھی لڑائی کر سکیں آپ سے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور اس کے باوجود ہم یہیں موجود ہیں۔
تو ثابت کیا ہوا؟
سید عاطف علی بھائی دیکھئیے دو دو لوگوں نے ہمیں گھیر لیا ہے۔

صابرہ بہن کی شاعری کی لڑی کا بھرکس نکالنے سے بہتر ہے کسی دوسری لڑی میں چلیں

آ جائیے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کندھا ابھی ٹھیک نہیں ہے نا۔۔۔ بہت احتیاط کرنی ہوتی ہے ہلاتے جلاتے۔
صبح جاگنے کے بعد جب بیڈ سے اترنا چاہا تو کاندھے کا خیال ہی نہ رہا اور دایاں والا ہاتھ بیڈ پہ رکھنے سے شدید درد شروع۔۔ اٹھنے میں بیلنس نہ رہا۔ تو سائیڈ ٹیبل سے سر ٹکراتے نیچے فرش پر۔ :cry:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

اللہ پاک کرم فرمائیں
 
Top