تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

نہیں آپا رانا صاحب نے کچھ اور کہا ہے یا پھر ہمیں سمجھ غلط آئی ہے؟

تو کیا وہ اپنا پاسورڈ نقل پر لکھتے ہیں؟

نقل کہاں سے ملے گی تا کہ آئندہ ہم بھی ڈائری کی بجائے نقل ہی لیا کریں ۔
عقل کی آپ کوئی بات کیوں نہیں کرتیں ہیں بھئی نقل کوئی کاغذ کی چیز ہوتی ہے جس پر ہم لوگ کچھ نہ کچھ لکھیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کاپی کو اردو میں کیا کہتے ہیں بھائی !!!

نقل کہتے ہیں بٹیا!!!!!


یہاں سارے ایک سے بڑھ کر ایک سکھانے والے

اب ہم کیا کریں کہاں جائیں
 
آپ کو معلوم ہونا چاہئیے کہ ہم کوئی بات ایک بار کہتے ہیں تو دوسری بار بھی کہتے ہیں۔ نہ سمجھ آئے تو تیسری بار بھی کہتے ہیں۔ پھر بھی نہ سمجھ آئے تو چوتھی بار بھی کہتے ہیں۔ پھر بھی سمجھ نہ آئے تو کہتے ہی چلے جاتے ہیں۔:ROFLMAO:
اچھا کہتی جائیں کوئی بھی نہیں سنے گا ہماری ایک رشتہ دار ہیں ان کی ایک بیٹی ہے بیچاری آدھی باؤلی ہے بلکہ دادی کہتی ہیں پوری پاگل ہے بالکل وہ بھی ہر وقت کچھ بھی کہتی رہتی ہے اور بولتی بھی رہتی ہے ہر وقت بہت زیادہ پر کوئی اس کی بات نہیں سنتا ہے وہ خود با خود ہی باتیں کرتی ہے مجھے لگنے لگا ہے کہ وہ کہیں آپ تو نہیں ہیں نیٹ پر آگئیں ہیں نیٹ سیکھ کر کسی طرح سے
 
لیکن "یوز" تو انگریزی کا لفظ ہے نا۔
رکیں ذرا ہم کسی سیانے کو بلاتے ہیں۔۔۔ ذرا آئیے گا محمد عبدالرؤوف بھائی
آپ کو اتنا بھی نہیں پتا کہ یوز انگلش ورڈ ہے پر میں تو اسے اردو میں ہی لکھتا ہوں نا ۔یہاں پر پتا نہیں انکلش ورڈذ کیسے لکھتے ہیں میں نے بہت کوشش کی مگر انگلش ورڈز ٹائپ نہیں ہوتے
 
سمارٹ سی ہے ہماری عقل مگر آپ کو کیسے معلوم کہ موٹی تازی ہے؟ وہ تو دکھائی ہی نہیں دیتی۔ آپ کو کیسے دکھائی دیَ
عقل نہیں دکھائی دی آپ کی پر آپ کی باتیں سن کے پتا پڑتا ہے کہ اتنی بیکار کی باتیں کتنی موٹی عقل سے نکلتی ہوں گی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top