تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ آپ نے ہی بولا تھا کہ آپ کو ابو نے پہلے آپ کو کوڑھ مغز نہیں بولا تھا لیکن اب بولیں گے تو آپ نے یہ بددعا کیوں دی کہ آپ کے ابو اب بولیں گے؟
بس بولا ہی تھا نا۔۔۔ کون سا دعا کر دی تھی وہ بھی "آمین " کے ساتھ جو قبول ہو جاتی۔
 
پہلے ہم بھی ایسا کرتے تھے۔۔۔ لیکن جب بھی کچھ لکھتے ہیں نا ڈائری میں۔۔ تو ڈائری رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ کیونکہ پاس ورڈ کے علاوہ باتیں بھی لکھ دیتے ہیں تو نہیں چاہتے کہ کوئی دیکھے۔ تو چھپا کر رکھتے ہیں ڈائری۔ پھر بھول جاتے ہیں کہ رکھی کہاں تھی۔ ہر بار یہی ہوتا ہے۔ اتنی بہت ساری ڈائریاں رکھ کر بھول چکے ہیں۔ اب ہم نے طوطوں کے پنجرے پہ لکھ دیا ہے پاسورڈ تاکہ بھولنے کی صورت وہاں سے دیکھ لیں۔ اس جگہ پہ لکھتے ہمیں صرف نیناں نے دیکھا تھا اور وہ تو کسی کو بتانے سے رہی۔
اگر طوطوں کے پنجرے کی صفائی کرتے وقت پاس ورڈ دھل کر صاف ہوگیا تو پھر کہاں سے لکھیں گی اور آپ ڈائیریوں میں ایسی غلط باتیں نہ لکھیں جو چھپانی پڑیں میری کاپی تو سب دیکھتے ہیں اس میں جو لکھا ہوتا ہے کسی سے بھی نہیں چھپاتا ہوں کیونکہ اس میں ایسا کوئی غلط نہیں لکھتا اور نیناں بھی کوئی جانور ہے کیا؟
 
ہاں نا۔۔۔ سامنے والے کا بھی تو خیال رکھنا پڑتا ہے نا۔
ویسے بھی ہم تو بس شوقیہ سیکھ رہے ہیں اردو تاکہ تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر یہاں بچوں کو اردو سکھائیں۔ یہ ہمارا ایک خواب ہے جسے پورا کرنے میں ہمارے ایک بھائی مدد کرنے کو بھی تیار ہیں۔ آپ بھی دعا کیجئیے گا۔ پھر دیکھئیے گا کتنے موٹے موٹے لفظ بولنے ہیں کہ آپ کو سمجھ ہی نہیں آنی اور آپ نے بس فرمانبرداری سے "جی ٹھیک ہے" بولتے رہنا ہے۔ بس وقت تو آنے دیں۔
اچھی بات ہے جب آپ کی کوئی بات سمجھ ہی نہیں پڑے گی تو کتنا سکون ملے گا ہاہاہاہاہا
 
لانے کہاں سے تھے۔۔۔ اتفاقیہ پڑے تھے پچھلی شب برات کے۔۔ جو کچھ تو کسی پڑوسن پہ چلانے کی نوبت آ گئی۔ باقی ابھی محفوظ پڑے ہیں کسی اچانک ضرورت کے لئے۔
وہی تو میں نے بولا تھا کہ آپ ہر وقت لڑتی ہیں اور پڑوسن کے گھر بھی یہ بم پھینکتی ہیں آپ کی پڑوسن تو پکی پکی جنتی ہیں کیونکہ ان کو آپ جیسی ہر وقت ستانے والے پڑوسن مل گئی تو اتنا ساری تکلیف کی وجہ سے وہ تو سیدھے جنت میں جائیں گی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر طوطوں کے پنجرے کی صفائی کرتے وقت پاس ورڈ دھل کر صاف ہوگیا تو پھر کہاں سے لکھیں گی اور آپ ڈائیریوں میں ایسی غلط باتیں نہ لکھیں جو چھپانی پڑیں میری کاپی تو سب دیکھتے ہیں اس میں جو لکھا ہوتا ہے کسی سے بھی نہیں چھپاتا ہوں کیونکہ اس میں ایسا کوئی غلط نہیں لکھتا اور نیناں بھی کوئی جانور ہے کیا؟
جی نیناں ہماری سب سے پیاری آسٹریلین طوطی ہے۔ خاص اس لئے کہ اس کا ایک پر بچپن میں ٹوٹ گیا تھا۔ اب اگرچہ نکل آیا ہے لیکن اسے ہمارے ہاتھوں کھانے کی عادت اور ساتھ ساتھ رہنے کی۔۔۔ تو سب سے لاڈلی وہی۔
ایویں دھل گیا پاس ورڈ۔۔۔ پکے پینٹ سے لکھا ہے۔۔
نہیں غلط باتیں نہیں لکھی ہوتیں۔۔ بس تھوڑی اداسی والی ہوتی ہیں نا ۔۔ تو نہیں چاہتے کہ بھائی لوگ اداس ہوں ہماری وجہ سے۔ اس لئے چھپا دیتے ہیں۔
 
اس کا ترجمہ بتانا ہے رانا جی تا کہ معلوم ہو سمجھ آتی بھی ہے یا بے پر کی اڑا رہے ہیں۔
ترجہ کروانا ہے تو اس کو کوئی اور دوسری زبان میں لکھیں پھر اس کا اردو میں ترجمہ ہوتا ہے اردو کا اردو میں کیسے ترجمہ ہوگا گل یاسمین کا کیا ترجمہ ہوگا یاسمین کا گل بے کار کی باتیں بہت کرتی ہیں آپ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہی تو میں نے بولا تھا کہ آپ ہر وقت لڑتی ہیں اور پڑوسن کے گھر بھی یہ بم پھینکتی ہیں آپ کی پڑوسن تو پکی پکی جنتی ہیں کیونکہ ان کو آپ جیسی ہر وقت ستانے والے پڑوسن مل گئی تو اتنا ساری تکلیف کی وجہ سے وہ تو سیدھے جنت میں جائیں گی
کاش کہ ہماری پڑوسن ہوتی تو ایسی نوبت ہی نہ آتی۔
 
جی نیناں ہماری سب سے پیاری آسٹریلین طوطی ہے۔ خاص اس لئے کہ اس کا ایک پر بچپن میں ٹوٹ گیا تھا۔ اب اگرچہ نکل آیا ہے لیکن اسے ہمارے ہاتھوں کھانے کی عادت اور ساتھ ساتھ رہنے کی۔۔۔ تو سب سے لاڈلی وہی۔
ایویں دھل گیا پاس ورڈ۔۔۔ پکے پینٹ سے لکھا ہے۔۔
نہیں غلط باتیں نہیں لکھی ہوتیں۔۔ بس تھوڑی اداسی والی ہوتی ہیں نا ۔۔ تو نہیں چاہتے کہ بھائی لوگ اداس ہوں ہماری وجہ سے۔ اس لئے چھپا دیتے ہیں۔
پینٹ سے لکھ دیا تو سب لوگ کھول لیں آپ کی سائٹ پاس ورڈ دیکھ دیکھ کر اور آپ اس ڈائری میں خوشی خوشی والی باتیں لکھیں تو سب دیکھ کر ہنسنے لگیں گے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ترجہ کروانا ہے تو اس کو کوئی اور دوسری زبان میں لکھیں پھر اس کا اردو میں ترجمہ ہوتا ہے اردو کا اردو میں کیسے ترجمہ ہوگا گل یاسمین کا کیا ترجمہ ہوگا یاسمین کا گل بے کار کی باتیں بہت کرتی ہیں آپ
:bulgy-eyes:
اس کا مطلب ہو گا چنبیلی کا پھول۔ اب یاد رکھئیے گا۔ بار بار نہ بتانا پڑے ہمیں۔

اسی طرح اب اس شعر کا مطلب بھی بتائیے تا کہ معلوم ہو آپ کو سمجھ آئی یا نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے سوپ کو سکون لکھ دیا ہاہاہاہا آپ کی تو انگلش بھی ویک ہے بہت زیادہ
ہم بھی کس سے ماتھا پھوڑ بیٹھے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

"سکون سے ہاتھ دھونا " محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کہ ہمارے ہوتے کوئی سکون نہیں آپ کی زندگی میں اب۔ :lol:
 
جی نیناں ہماری سب سے پیاری آسٹریلین طوطی ہے۔ خاص اس لئے کہ اس کا ایک پر بچپن میں ٹوٹ گیا تھا۔ اب اگرچہ نکل آیا ہے لیکن اسے ہمارے ہاتھوں کھانے کی عادت اور ساتھ ساتھ رہنے کی۔۔۔ تو سب سے لاڈلی وہی۔
ایویں دھل گیا پاس ورڈ۔۔۔ پکے پینٹ سے لکھا ہے۔۔
نہیں غلط باتیں نہیں لکھی ہوتیں۔۔ بس تھوڑی اداسی والی ہوتی ہیں نا ۔۔ تو نہیں چاہتے کہ بھائی لوگ اداس ہوں ہماری وجہ سے۔ اس لئے چھپا دیتے ہیں۔
آپ کو جانور پالنے کا بہت شوق ہے تو مجھے ابھی ابھی ایک آئڈیا آگیا کہ اتنے سارے جانور آپ کیسے جمع کریں گی وہ تو بہت مہنگے ہوتے ہیں اور جگہ بھی زیادہ چاہیے ہوتی ہے اس طرح تو آپ کا گھر زو بن جائے گا تو نیا زو بنانے سے اچھا ہے کہ آپ خود پہلے ہی سےکسی بنے ہوئے زو میں داخلہ لے کر وہیں جانوروں کے ساتھ رہنے لگیں
 
ہم بھی کس سے ماتھا پھوڑ بیٹھے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

"سکون سے ہاتھ دھونا " محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کہ ہمارے ہوتے کوئی سکون نہیں آپ کی زندگی میں اب۔ :lol:
جب میں آپ سے بات نہیں کرتا ہوں تو کتنا سکون ملتا ہے اس لیے آپ کی یہ والی بات تو بہت سچ ہے بھئی
 
:bulgy-eyes:
اس کا مطلب ہو گا چنبیلی کا پھول۔ اب یاد رکھئیے گا۔ بار بار نہ بتانا پڑے ہمیں۔

اسی طرح اب اس شعر کا مطلب بھی بتائیے تا کہ معلوم ہو آپ کو سمجھ آئی یا نہیں۔
مطلب کسی نے نہیں پوچھا ہے آپ سے بس ترجمہ کریں اسکا جیسے آپ نے مجھے اردو شعر کا اردو میں ترجمہ کرنے کا بولا تھا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو جانور پالنے کا بہت شوق ہے تو مجھے ابھی ابھی ایک آئڈیا آگیا کہ اتنے سارے جانور آپ کیسے جمع کریں گی وہ تو بہت منگے ہوتے ہیں اور جگہ بھی زیادہ چاہیے ہوتی ہے اس طرح تو آپ کا گھر زو بن جائے گا تو نیا زو بنانے سے اچھا ہے کہ آپ خود پہلے ہی سےکسی بنے ہوئے زو میں داخلہ لے کر وہیں جانوروں کے ساتھ رہنے لگیں
سوچا بھی ہمارے مستقبل کے لئے تو کیا سوچا۔۔۔ شاباش ہے جی شاباش

جگہ ہے نا زیادہ، اس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ان کے لئے الگ سے ہے کمرہ بڑا سا۔ اور جانور بھی ہیں ۔ بس انھیں ہی پال پوس کر بڑا کرنا ہے۔
 
Top