تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بہت ظالم ہیں ہر وقت بس تنگ کرنے والی باتیں کرتی ہیں کبھی پیار محبت نہیں دکھاتیں
پیار محبت تو محسوس کرنے والی چیزیں ہوتی ہیں دکھائی دینے والی نہیں۔ آپ کی محسوس کرنے والی حس کمزور ہو گی یا بالکل کام نہیں کر رہی ہو گی جو آپ کو دادی جان کا پیار نظر نہیں آتا۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں جب تک آپ اپنی بالکل صحیح والی عمر نہیں بتائیں گی آپ کا کوئی مشورہ نہیں لوں گا صرف بڑے لوگوں کا مشورہ لیتا ہوں میں
نہ لیں نہیں لینا تو۔۔۔ آج ویسے بھی ہمارے مزاج برہم کئے گئے ہیں تو ہمارا مشورہ کہیں غلط ہی نہ ہو جائے نا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو کیوں کی تھی اب نا کریئیے گا
آپ کو معلوم ہونا چاہئیے کہ ہم کوئی بات ایک بار کہتے ہیں تو دوسری بار بھی کہتے ہیں۔ نہ سمجھ آئے تو تیسری بار بھی کہتے ہیں۔ پھر بھی نہ سمجھ آئے تو چوتھی بار بھی کہتے ہیں۔ پھر بھی سمجھ نہ آئے تو کہتے ہی چلے جاتے ہیں۔:ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دماغ میں جو بات سیو نہیں ہوتی وہی ادھر کرتا ہوں یعنی کاپی وغیرہ پر
آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی

دیکھ لیجئیے ابھی ابھی آپ نے خود ثابت کر دیا نا کہ محفوظ نہیں ہوتی دماغ میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تھوڑی سی اردو مجھے پہلے ہی سے آتی ہے ورنہ اسے لکھتا کیسے یہاں پر پر یہ بات آپ کی موٹی تازی عقل میں نہیں آنے والی
سمارٹ سی ہے ہماری عقل مگر آپ کو کیسے معلوم کہ موٹی تازی ہے؟ وہ تو دکھائی ہی نہیں دیتی۔ آپ کو کیسے دکھائی دیَ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پچھلے صفحے پر جا کر دیکھیں میں نے رانا صاحب کے کچھ اقتباسات لیے تھے
کوئی لینے والی چیز لیتے۔۔۔ لیا بھی تو کیا۔۔۔ بس اقتباسات۔۔
ارے بھائی کوئی وعدہ ارادہ پوچھنا تھا جو پوچھا جاتا ہے عموماً
کہ ہاں جی رانا صاحب۔۔۔ آئیندہ تو نہیں یہ انگریزی کے الفاظ استعمال کریں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو یا میں اپنی کاپی پر کرلیتا ہوں یا کمپیوٹر کی ہارڈ ڈ سک پر

نقل کہتے ہیں بٹیا!!!!!

نہیں آپا رانا صاحب نے کچھ اور کہا ہے یا پھر ہمیں سمجھ غلط آئی ہے؟

تو کیا وہ اپنا پاسورڈ نقل پر لکھتے ہیں؟

نقل کہاں سے ملے گی تا کہ آئندہ ہم بھی ڈائری کی بجائے نقل ہی لیا کریں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں بٹیا جو لو گ انگلش کی کاپی کرتے ؀
انگلش کی کرکے کاپی دنیا کی راہ ناپی!!!!!!
دینی طریق میں بھی اپنے قدم کو دھر لے
واہ سیما آپا ۔۔ دل خوش کر دیا آپ نے۔
جیتی رہئیے خوش رہئیے

یہ تو سیدھا رانا صاحب کے دل پہ جا کر ٹھاہ لگنے والا۔۔۔ وہ ہی شوق رکھتے ہیں فر رف رفنگیوں کی زبان سیکھنے کا۔ :ROFLMAO:
 
ایسا کب کیا ہم نے۔۔ ہم تو سب کے حق میں اچھی دعا کرتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی امید رکھتے ہیں۔
یہ آپ نے ہی بولا تھا کہ آپ کو ابو نے پہلے آپ کو کوڑھ مغز نہیں بولا تھا لیکن اب بولیں گے تو آپ نے یہ بددعا کیوں دی کہ آپ کے ابو اب بولیں گے؟
 
Top