صابرہ امین
لائبریرین
ہائے نہیںآپ کے اس مشورہ پر عمل شروع ہوگیا!!!


ہائے نہیںآپ کے اس مشورہ پر عمل شروع ہوگیا!!!
آپ میں نرگیسیت کچھ زیادہ نہیں ہو گئی ہے ؟
میں میں تو ویسے بکرے کرتے اچھے لگتے ہیں ۔![]()
جی نہیں اب بہت دیر ہو چکی۔ چھٹتی نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگی ہوئی ۔آج سے صابرہ امین بہن شاعری سے توبہ کرنے کا اعلان کرتی ہیں!!!
اف بی جمالو کا کردار بھی خوب ادا کر تے ہیں بھئی ۔دوستی کی آڑ میں دشمنی نکالنےکا پیارا پیارا طریقہ!!!
سیکھا بھی تو کس کس سے ہے!!!اف بی جمالو کا کردار بھی خوب ادا کر تے ہیں بھئی ۔![]()
انتظار کرتے ہیں اس بات کا کہ۔۔۔جی نہیں اب بہت دیر ہو چکی۔ چھٹتی نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگی ہوئی ۔![]()
افسوس اس محفل میں سے صرف آپ کو نہیں دیا جا سکتا ۔ اگر وہ اجازت دے بھی دیں تب بھی ہم آپ کو نہیں دیں گے ۔نمبر؟؟؟
مشکل ہے بڑا مشکل ہے!!!ہائے نہیںمشورہ واپس
![]()
اب تیر کمان سے نکل گیا
آپ کا مطلوبہ نمبر اس وقت بند ہے۔ برائے مہربانی تھوڑی دیر بعد بھی کوشش نہ کیجئے ۔یہ اجازت سب کے لیے عام ہے کیا؟؟؟
ظالم سماج!!!افسوس اس محفل میں سے صرف آپ کو نہیں دیا جا سکتا ۔ اگر وہ اجازت دے بھی دیں تب بھی ہم آپ کو نہیں دیں گے ۔![]()
اب اس سے زیادہ کیا چپ کریں۔آپ تو چپ ہی کریں!!!
![]()
ان کو تو ہم نے ناراض کردیا ہے!!!
صابرہ بہنا ہم علم کے موتی چن رہے ابھی۔
مثلاًً کون کون؟سیکھا بھی تو کس کس سے ہے!!!
سیکھا بھی تو کس کس سے ہے!!!
اف بی جمالو کا کردار بھی خوب ادا کر تے ہیں بھئی ۔![]()
آپ میں بھی یہ پوری طرح موجود ہے ایسے تو اپنا گرویدہ نہیں بنایا آپ نے بٹیاہاں یاد آیا سیما آپا کی ایک بہت بڑی خامی ہے کہ سب کو اپنا گرویدہ کر لیتی ہیں اور سب کو محبت دے دے کر اپنا بنا لیتی ہیں ۔ کاش ہم میں بھی یہ خامی ہو ۔![]()
میری پیاری آپا ۔ ۔آپ میں بھی یہ پوری طرح موجود ہے ایسے تو اپنا گرویدہ نہیں بنایا آپ نے بٹیا![]()
بہترین بہت زبردستاپنے عیوب خود ہی کیے ہم نےآشکار
یاروں کو عیب جوئی کا موقع نہیں دیا