آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان شاء اللّہ جلدی ٹھیک ہوجائے گا۔۔۔۔
ان شاء اللہ۔
آج تو پھر سے کس کے باندھ دیا ہے بازو :(
اب دس دن کے اندر ایم آر سکینگ کر کے آپریشن کی ڈیٹ دیں گے۔ دل تو بہت تنگ آ گیا ہے لیکن ہم نے ٹھان لی ہے کہ یہ دس دن اپنی طبیعت کی خرابی کو خوب انجوائے کریں گے۔ جہاں ایک مہینہ گزر گیا وہاں دس دن بھی گزر ہی جانے ہیں۔ ان شاء اللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبعیت کیسی ہے ڈاکٹر نے کیا کہا؟؟؟؟؟؟؟
انٹرنل انجریز ہیں ۔۔۔ اگلے دس دن میں ایم آر سکیننگ کے لئے بلائیں گے۔ اور پھر آپریشن۔
اللہ کرے کہ ان دس دنوں میں کچھ بہتری ہو جائے تا کہ آپریشن کی نوبت نہ آئے۔ اب تو زیادہ سختی سے باندھ دیا ہے۔ اگلے دس دن ہم مکمل آرام کے موڈ میں محفل پر موجود ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ان شاء اللہ۔
آج تو پھر سے کس کے باندھ دیا ہے بازو :(
اب دس دن کے اندر ایم آر سکینگ کر کے آپریشن کی ڈیٹ دیں گے۔ دل تو بہت تنگ آ گیا ہے لیکن ہم نے ٹھان لی ہے کہ یہ دس دن اپنی طبیعت کی خرابی کو خوب انجوائے کریں گے۔ جہاں ایک مہینہ گزر گیا وہاں دس دن بھی گزر ہی جانے ہیں۔ ان شاء اللہ
ان شاء اللّہ فکر نہیں سب ٹھیک ہو جائے گا ۔۔۔۔۔
 
زیک

مسافر
Top